26/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے۔
یہ بابرکت عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے خوشیاں، صحت، کامیابی اور رحمتیں لے کر آئے۔
تمام دوستوں، خاندان والوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی عید مبارک 🤍