13/08/2026
📢 کسان بھائیوں کے لیے اہم پیغام
خیبرپختونخوا کے جس بھی علاقے میں کسان بھائیوں کے پاس پیاز فروخت کے لیے موجود ہو، وہ ہم سے رابطہ کریں۔
🧅 بڑی سائز کا پیاز: ریٹ تیز
🧅 درمیانہ پیاز: درمیانہ ریٹ
🧅 کمزور/چھوٹا پیاز: کمزور ریٹ
ہم معیار اور سائز کے مطابق مناسب اور مارکیٹ کے حساب سے ریٹ پر پیاز خریدتے ہیں۔
کسان بھائی بلا جھجھک رابطہ کریں۔ 🤝
#پیاز #کسان #خیبرپختونخوا