خفہ نہ شی ۔۔۔۔۔

خفہ نہ شی ۔۔۔۔۔ زندگی اتنی سستی نہ بناؤ کہ ___

دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں
❤️‍🩹

25/09/2025

زمانے نے جو غم دئیے وہ کم دئیے.

*سزائیں جو میرا انتخاب تھی، وہ مار گئیں*😐

25/09/2025

انسانی زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی۔ کبھی خوشی ملتی ہے تو کبھی دکھ۔ کبھی کامیابی تو کبھی ناکامی۔🧬🎪

*نفسیات ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ صبر اور شکر کا رویہ اپنانے سے انسان کی شخصیت مضبوط اور دل مطمئن ہو جاتا ہے۔*🥹😇
🤌

22/09/2025

*رابطے ختم کر دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی ،،*
دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دُنیا چھوڑ جاتے ہیں ،،💯💔😔

22/09/2025

زندگی کا سفر خوبصورت ہو یا کٹھن ,اصل قیمت راستے کی نہیں، ساتھ نبھانے والوں کی ہوتی ہے۔

18/09/2025

زندگی میں اگر کوئی محبت کرنے والا نا ملے تو قدر کرنے والا ضرور ڈھونڈ لینا چاہیے ،جو ساتھ نا دے سکے تو ساتھ چھوڑ کر بھی نا جاسکے۔۔
جو محبت نا کرے، تو نظر انداز بھی نا کر سکے ۔۔۔
ایک ایسا شخص ۔! جو اگر ہمیں لے کر آگے نا بڑھ سکے تو ہمیں پیچھے بھی نا چھوڑ سکے۔۔۔
> سکندری

15/09/2025

..

جو ملے خواب میں وہ دولت ہو
میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں
مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو
تم ہو تو خوشبو کے خواب کی خوشبو
اور اتنی ہی بے مروت ہو
تم ہو پہلو میں پر قرار نہیں
یعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو
کس طرح چھوڑ دوں تمہیں
جاناں
تم میری زندگی کی عادت ہو
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو

15/09/2025

سنو ہم ناراض ہیں تم سے
بہت ناراض ہیں تم سے
بہت مجبور ہونا تم
بہت مصروف ہونا تم
ہمیں تو یاد کرنے کا
وقت برباد کرنے کا
تمہیں تو وقت ہی کب ہے
ہم کو یاد کرنے کا
نہ تم کو یاد آتے ہیں
تمہیں کتنا ستاتے ہیں
جب ہم دنیا سے جائیں گے
تب ہم سے ملنے آؤ گے
تو ہم بھی تم کو بتا دیں گے
کہ بہت مجبور ہیں ہم بھی
بہت مصروف ہیں ہم بھی
ہمیں بھی کام ہیں کتنے
تب ہم آنکھیں نہ کھولیں گے
کبھی تم سے نہ بولیں گے🥺💔💯

🔥🔥🔥❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥

15/09/2025

..

اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ
منزل عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گری
اس قدر گردش ایام پہ رونا آیا
جب ہوا ذکر زمانے میں محبت کا
مجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونا آیا...

🍁🥀❤️‍🔥

14/09/2025

اگر تُم حد درجہ احتیاط پسند بنو گے، تو زِندگی کا لُطف کھو دو گے

Address

Pakistan �
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خفہ نہ شی ۔۔۔۔۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share