Sam Architect & Media Centre Pindigheb

Sam Architect & Media Centre Pindigheb All type of Printing, Scanning, Photocopy, Architect( Map Designing) FBR Challans, FBR Income tax

🔥 اب اپائنٹمنٹ لینا ہوا مزید آسان! 🔥⏰ FAST APPOINTMENT SERVICES💼 آپ کا وقت — ہماری ذمہ داری🌍 خلیجی ممالک کی ہر قسم کی اپ...
16/05/2026

🔥 اب اپائنٹمنٹ لینا ہوا مزید آسان! 🔥
⏰ FAST APPOINTMENT SERVICES
💼 آپ کا وقت — ہماری ذمہ داری
🌍 خلیجی ممالک کی ہر قسم کی اپائنٹمنٹ سروس ایک ہی جگہ پر
🇸🇦 سعودیہ
🇦🇪 یو اے ای
🇧🇭 بحرین
🇴🇲 عمان
🇾🇪 یمن
🇰🇼 کویت
📌 ہماری خدمات:
✅ میڈیکل اپائنٹمنٹ
✅ فنگر پرنٹ اپائنٹمنٹ
✅ NAVTTC اپائنٹمنٹ
✅ سوفٹ سکلز سرٹیفکیٹ
✅ فوری اور آسان پراسیسنگ
🕓 24/7 سروس دستیاب
📲 گھر بیٹھے رابطہ کریں اور وقت بچائیں!
🏢 سیم میڈیا سنٹر
بالمقابل نیشنل بینک، پنڈی گھیب
📞 0332-5611537
📞 0330-5564684
✨ تیز سروس • آسان پراسیس • مکمل اعتماد










💳 بیوہ اور بے سہارا یتیم بچوں کے لیے بڑی خوشخبری!حکومت کی جانب سے بیوہ کارڈ پروگرام کے تحت مالی امداد حاصل کریں 👇👩‍🦳 بیو...
02/05/2026

💳 بیوہ اور بے سہارا یتیم بچوں کے لیے بڑی خوشخبری!

حکومت کی جانب سے بیوہ کارڈ پروگرام کے تحت مالی امداد حاصل کریں 👇

👩‍🦳 بیوہ خواتین کے لیے: 1 لاکھ روپے
👦👧 یتیم بچوں کے لیے: 1 لاکھ روپے

📌 اہلیت:
✔ کم آمدن والے افراد (پنجاب)
✔ نادرا کا درست شناختی کارڈ
✔ موبائل نمبر شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ

📢 ابھی اپلائی کریں اور مکمل رہنمائی حاصل کریں!

🏢 سیم میڈیا سنٹر
بالمقابل نیشنل بینک، پنڈی گھیب

📞 0332-5611537
📞 0330-5564684

✅ فارم فل کرنے اور آن لائن اپلائی کی مکمل سہولت دستیاب

اپنا گھر پروگرام: تاریخی پیکج ‏گھر کی خریداری کیلئے 1 کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جا سکیں گے‏25 لاکھ، 50 لاک...
01/05/2026

اپنا گھر پروگرام: تاریخی پیکج

‏گھر کی خریداری کیلئے 1 کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جا سکیں گے

‏25 لاکھ، 50 لاکھ، 75 لاکھ یا پھر 1 کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا

‏پہلے دس برس میں 5 فیصد فکسڈ مارک اپ اور اگلے دس برس میں نارمل مارک اپ ہو گا

‏25 لاکھ قرض لینے والے افراد کو ماہانہ 16 ہزار 499 روپے ماہانہ واپس قسط ادا کرنا ہو گی

‏50 لاکھ قرض لینے والے افراد کو ماہانہ 32 ہزار 997 روپے ماہانہ واپس قسط ادا کرنا ہو گی

‏75 لاکھ قرض لینے والے افراد کو ماہانہ 49 ہزار 497 روپے ماہانہ واپس قسط ادا کرنا ہو گی

‏1 کروڑ قرض لینے والے افراد کو ماہانہ 65 ہزار 996 روپے ماہانہ واپس قسط ادا کرنا ہو گی

‏گھر کیلئے قرض حاصل کرنے کیلئے شناختی کارڈ ہولڈرز اور پہلے سے مقروض نہ ہونا شرط ہے

‏قرض کی رقم سے دس مرلہ پلاٹ کی خریداری یا دس مرلہ بنا ہوا گھر خریدا جا سکے گا

‏90 فیصد فنانسنگ حکومتی اسکیم کے تحت اور دس فیصد انفرادی طور پر کرنا ہو گی
آن لائن اپلائی اور مزید معلومات کے لیے سیم میڈیا سنٹر بلمقابل نیشنل بینک پنڈی گھیب پر تشریف لائیں
0332-5611537
0330-5564684

25/04/2026
ڈومیسائل بنوانے سیم میڈیا سنٹر بلمقابل نیشنل بینک پنڈی گھیب پر تشریف لائیں📍 رابطہ کریں:📞 0332-5611537📞 0330-5564684✨مزید...
25/04/2026

ڈومیسائل بنوانے سیم میڈیا سنٹر بلمقابل نیشنل بینک پنڈی گھیب پر تشریف لائیں
📍 رابطہ کریں:
📞 0332-5611537
📞 0330-5564684
✨مزید گورنمنٹ سکیم اور جابز کے لیے ہمارا چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaGwejtKmCPZDr9k2u1j

بڑی خوشخبری: 'اپنا کھیت، اپنا روزگار' اسکیم کا آغازلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بے زمین کسانوں اور بے روزگا...
21/04/2026

بڑی خوشخبری: 'اپنا کھیت، اپنا روزگار' اسکیم کا آغاز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بے زمین کسانوں اور بے روزگار دیہی نوجوانوں کے لیے ایک تاریخی منصوبے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" کا اعلان کر دیا ہے۔ اس انقلابی اقدام کے تحت پنجاب بھر میں 2 لاکھ 50 ہزار ایکڑ سرکاری بنجر اور قابلِ کاشت زمین مستحق افراد کو 10 سالہ لیز پر بالکل مفت دی جائے گی۔
اسکیم کی اہم خصوصیات:
مفت زمین کی فراہمی: ہر مستحق خاندان کو 3 سے 5 ایکڑ زمین کاشتکاری کے لیے دی جائے گی۔
زیرو لیز چارجز: کاشتکاروں سے زمین کا کوئی کرایہ یا لیز کے پیسے وصول نہیں کیے جائیں گے۔
مالی معاونت: کاشت شروع کرنے کے لیے بیج، کھاد اور جدید آلات کے لیے حکومت مالی امداد بھی فراہم کرے گی۔
کسان کارڈ کی سہولت: اس اسکیم کے تحت منتخب کسانوں کو فوری طور پر کسان کارڈ جاری کیے جائیں گے تاکہ وہ سبسڈیز حاصل کر سکیں۔
حکومتی ذرائع کے مطابق، اس منصوبے کا مقصد دیہی علاقوں میں غربت کا خاتمہ اور زرعی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔ درخواستوں کی وصولی کا عمل جلد شروع ہوگا جس کے لیے اضلاع کی سطح پر کوٹہ مختص کر دیا گیا ہے-
اپلائی کرنے کے لیے سیم میڈیا سنٹر بلمقابل نیشنل بینک پنڈی گھیب پر تشریف لائیں
📍 رابطہ کریں:
📞 0332-5611537
📞 0330-5564684
✨مزید گورنمنٹ سکیم اور جابز کے لیے ہمارا چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaGwejtKmCPZDr9k2u1j

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) میں نوکری کے شاندار مواقع! 🇵🇰✅ 1. اسسٹنٹ (BS-15)🎓 تعلیم: گریجویشن (کسی بھی تسلیم شدہ یون...
20/04/2026

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) میں نوکری کے شاندار مواقع! 🇵🇰
✅ 1. اسسٹنٹ (BS-15)
🎓 تعلیم: گریجویشن (کسی بھی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے)
✅ 2. سب انسپکٹر (BS-14)
🎓 تعلیم: گریجویشن (سیکنڈ کلاس یا گریڈ C بیچلر ڈگری)
✅ 3. سٹینو ٹائپسٹ (BS-14)
🎓 تعلیم: انٹرمیڈیٹ (شارٹ ہینڈ رفتار 80 الفاظ فی منٹ)
✅ 4. اپر ڈویژن کلرک - UDC (BS-13)
🎓 تعلیم: انٹرمیڈیٹ
✅ 5. لوئر ڈویژن کلرک - LDC (BS-11)
🎓 تعلیم: میٹرک (بشمول آئی ٹی ٹریننگ کورس)
✅ 6. اسسٹنٹ سب انسپکٹر - ASI (BS-09)
🎓 تعلیم: گریجویشن (سیکنڈ کلاس یا گریڈ C بیچلر ڈگری)
✅ 7. کانسٹیبل (BS-05)
🎓 تعلیم: میٹرک (سیکنڈ کلاس)
✅ 8. اسٹاف کار ڈرائیور (BS-04)
🎓 تعلیم: پرائمری پاس (مع درست ڈرائیونگ لائسنس و تجربہ)

عمر کی حد: 18 سے 30 سال (عمر میں رعایت کے ساتھ)۔
جسمانی معیار: قد (مرد) 5 فٹ 6 انچ | قد (خواتین) 5 فٹ
آپ کے پاس وقت کم ہے! آن لائن اپلائی کروانے یا مزید معلومات کے لیے آج ہی تشریف لائیں:
📍 سیم میڈیا سنٹر
بلمقابل نیشنل بینک، پنڈی گھیب
📞 رابطہ:
0332-5611537
0330-5564684
نئی سکیم اور جابز کے لیے ہمارا چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaGwejtKmCPZDr9k2u1j

پنجاب حکومت کیجانب سے اپنی چھت اپنا گھر 🏠 سکیم کو مزید بہتر کر دیا گیا ہے اب آپ بلاسود قرض حاصل کر سکتے ہیں 1۔ اپنے ملکی...
11/04/2026

پنجاب حکومت کیجانب سے اپنی چھت اپنا گھر 🏠 سکیم کو مزید بہتر کر دیا گیا ہے اب آپ بلاسود قرض حاصل کر سکتے ہیں
1۔ اپنے ملکیت پلاٹ (1 تا 10 مرلہ کے درمیان) پر مکان بنانے کیلئے 15 لاکھ روپے
2۔ پہلے سے تعمیر مکان کو ڈبل سٹوری بنانے کیلئے 10 لاکھ روپے
3۔ پہلے سے موجود مکان کی تزین و آرائش کیلئے 5 لاکھ روپے
یہ تمام قرضہ جات بلاسود ہونگے اور 9 سال میں ماہانہ اقساط میں واپس کرنا ہونگے۔ قرضہ اپلائی کیلئے آپ کے پاس مکان یا زمین کی ملکیت کا ثبوت فرد ملکیت یا رجسٹری انتقال کی صورت میں ہونا لازمی ہے اور ایک ںندہ صرف ایک ہی کیٹگری کیلئے درخواست دے سکے گا (جن لوگوں نے اسی سکیم کے تحت پہلے قرضہ لیکر مکان بنایا ہے وہ دوبارہ اپلائی نہیں کر سکتے)
اپلائی کیلئے متعلقہ مکان یا پلاٹ کی فرد ملکیت یا رجسٹری انتقال کیساتھ مالک کا شناختی کارڈ (شادی شدہ ہونے کی صورت میں بیوی کا شناختی کارڈ)
سیم میڈیا سنٹر بلمقابل نیشنل بینک پنڈی گھیب پر تشریف پر تشریف لائیں
یا ابھی واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03325611537
03305564684

Address

Opposite National Bank Main Katchery Road
Pindi Gheb
43260

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923325611537

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sam Architect & Media Centre Pindigheb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sam Architect & Media Centre Pindigheb:

Share