Kinza business consultant

Kinza business consultant **"Welcome to Kinza Beauty Hub – your destination for luxury beauty. Experience beauty beyond boundaries. 🌸✨
"

Explore premium skincare, hair care, and exclusive fragrances tailored to elevate your elegance.

24/12/2024

الفاظ ✍.
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘










27/09/2024

توجہ فرمائیں اور احتیاط کریں۔

18/09/2024

*Awareness Alert*

*کیا آپ جانتے ہیں؟* سکن care روٹین فالو نہ کرنا آپکو وقت سے پہلے بڑھاپے اور بڑی عمر کیطرف لے جاتا ہے۔۔۔۔

فرض کریں۔۔۔آپنے ایک گھر بنایا ہے بہت قیمتی پتھر لگوایا اعلٰی میٹریل استعمال کیا۔۔۔اور پھر اسکے بعد اسکی صفائی کا خیال نہیں رکھا, اسکے حفاظت نہیں کی۔۔یہ سوچ کر کہ کیونکہ گھر میں میٹریل اچھا لگا ہے تو حفاظت اور صفائی کی ضرورت نہیں۔۔۔۔تو اس گھر کا کیا حال ہوگا؟؟وہ اعلٰی کوالٹی کا ہونے کے باوجود وقت سے پہلے اپنی اصلی حالت کھو بیٹھے گا اور وقت سے پہلے خراب ہو جائے گا۔۔۔اور اگر آپ جتنی محنت سے گھر بنایا ہو اسی محنت اور شوق سے اسکی صفائی اور حفاظت بھی کریں تو وہ زیادہ لمبے عرصے تک بالکل اصلی حالت میں رہے گا۔۔۔

ہمارا جسم ہو, سکن ہو ,یا کچھ بھی۔۔۔ہر چیز صفائی اور حفاظت مانگتی ہے۔۔۔اگر آپ اپنی سکن کی care نہیں کرتے روٹین فالو نہیں کرتے۔۔۔۔تو آپ وقت سے پہلے اپنی سکن کی خوبصورتی کھو کر خود کو بڑھاپے میں دھکیل دیں گے۔۔

آپنے کبھی نوٹ کیا ہے؟ہمارے بچپن کے پسندیدہ ایکٹرز آج بھی اسی طرح جوان اور خوبصورت نظر آتے ہیں جبکہ ہم بچپن سے جوانی تک پہنچ چکے ہیں۔۔کیونکہ وہ اپنی سکن کا خیال رکھتے ہیں۔۔۔صحت مند رہنے کے لیے ورزش,یوگا اور واک جیسی ایکٹویٹیز کو روٹین میں شامل رکھتے ہیں۔۔

اگر آپ بھی جوان, خوبصورت,پرسنالٹڈ رہنا یا بننا چاہتے ہیں۔۔تو سب سے پہلے اپنی سکن care روٹین اپنائیں۔۔۔ہلکی پھلکی واک اور ورزش روٹین کا حصہ بنائیں۔۔۔پانی کا استعمال بڑھا دیں۔۔۔سبزیوں اور سلاد کو اپنے کھانے میں add کریں۔۔۔۔

بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ہماری سکن بالکل ٹھیک ہے کسی چیز کی ضرورت نہیں, تو یاد رکھیں سکن آپکےجسم کا اہم ترین حصہ ہے جسے باقی ہر چیز سے بڑھ کر خوراک اور خیال کی ضرورت ہے۔۔۔۔اور سب سے خطرناک اور مہلک بیماریوں کا آغاز ایسے چھوٹے مسائل سے ہوتا ہے جو ہمیں فیل بھی نہیں ہوتے۔۔۔ہماری سکن کی خرابی تب شروع ہوتی ہے جب ہمیں اپنا کلر ڈل لگنا شروع ہوتا ہے ,چھوٹے سے نہ نظر آنے والے پمپلز داغ, اوپن پورز ,میک اپ کا سکن پر نہ ٹھہرنا, یہ سب سکن خرابی کی ابتدائی علامات ہوتی ہیں جوبعد میں ایسےمسائل بناتی ہیں جنکا علاج بھی نہیں ممکن ہوتا۔۔۔۔۔جیسے سکن پر جھریوں کا آجانا وغیرہ۔۔۔جو سکن کا مہلک ترین مسئلہ ہے۔

آج ہی سے اپنی سکن کا خیال رکھنا شروع کریں تاکہ آپکو بعد میں کسی مسئلے کا سامنا نہ کرنے پڑے۔

*Let Spread Awaraness👍*

بہت ینگ ایج میں۔۔۔جیسے 30 یا 40 سال کے ہونے سے پہلے فائن لائنز کیوں آجاتی ہیں چہرے پر۔۔۔آئیڈیا ہے۔۔۔؟؟؟ہمیں یہ لگتا ہے ش...
18/09/2024

بہت ینگ ایج میں۔۔۔جیسے 30 یا 40 سال کے ہونے سے پہلے فائن لائنز کیوں آجاتی ہیں چہرے پر۔۔۔آئیڈیا ہے۔۔۔؟؟؟

ہمیں یہ لگتا ہے شاید aging آنا شروع ہو گئی ہے۔۔۔

وہ بھی ہو سکتی ہے کیونکہ ہم سکن کئیر نہیں کرتے۔۔۔لیکن اتنی ینگ ایج میں لائنز کا آنا ایجنگ نہیں ہوتا ہمیشہ۔۔۔

: ڈاکٹرز نے بتایا ہے۔۔۔کی اس ایج میں لائنز کا آنا یا جھریوں کا یا سکن کا سیگی ہونا۔۔۔اسکے 99% وجہ ۔۔۔۔ایجنگ نہیں۔۔۔بلکہ۔۔۔۔۔ڈی ہائڈریشن ہوتی ہے۔۔۔

جی ہاں!! ڈی ہائڈریشن۔۔۔
: اور ایک اور غلط فہمی جو رہتی ہے ہمیں۔۔۔کہ شاید ڈی ہائیڈریشن پانی پینے سے جاتی ہے😂
: ہمارے جسم کا اندرونی۔۔اور بیرونی۔۔۔دونوں کا ہائیڈریٹ رہنا ضروری ہے۔۔۔

ڈاکٹر فضیلہ عباسی کہتی ہیں کہ پانی ضرورت سے زیادہ پینے سے ۔۔۔وہ جسم سے نکلتا بھی اسی طرح زیاد ہے۔۔pee کی شکل میں۔۔جس سے سکن ہائڈریٹ ہونے کی بجائے ڈی ہائڈریٹ ہو جاتی ہے اور۔۔ تو۔۔۔۔پانی۔۔۔فریش جوسز۔۔۔سب ڈائیٹ میں ہونا چاہیے۔۔۔جسم کو اندرونی ہائیڈریشن دینے کے لیے۔۔لیکن کبھی بھی ضرورت سے زیادہ زبردستی اندر مت انڈیلیں۔۔۔ضرورت کے مطابق پئیئں۔۔

اور سکن کی ہائڈریشن کے لیے بہت ضروری ہے کہ سک کو بیرونی طرف سے بھی ہائیڈریٹ رکھا جائے۔۔۔

بھلا کیسے؟
دن کے وقت ڈے کریم لگا کر۔۔۔سکن کو موائسچرائز رکھیں۔۔۔لیکن دن میں اتنا میس ہوتا ہے۔۔ میک اپ پسینہ۔۔۔سب۔۔۔

جو بہترین ہائیڈریشن آپ سکن کو رات کے وقت دے سکتے ہیں۔۔اسکا کوئی مقابلہ نہیں۔۔

رات کو سکن پرسکون ہوتی ہے۔۔۔ڈسٹربنس نہیں ہوتی۔۔۔ٹمپریچر اچھا ہوتا ہے۔۔۔

تو لازمی لازمی لازمی۔۔اپنی سکن ٹائپ۔۔اور سکن پرابلمز/کنسرن کے مطابق اچھی سی موائسچرائزر ایفیکٹ والی نائٹ کریم اپنی روٹین میں شامل کریں۔۔۔

ڈٹ کر تین مہینے ریگولر نائٹ کریم لگائیں۔۔اور پھر اپنی سکن میں تبدیلی دیکھیے گا۔۔۔
: اور جو کوئی بھی یہ فالو کرے۔۔👆 یا فالو کر چکا ہے۔۔۔۔وہ مجھے ریویو لازمی دے کہ کتنا فائدہ ہوتا ہے اسکا۔۔۔۔😍😍😍

18/09/2024
18/09/2024

*imp Note* 📣

ایک بات یاد رکھیں۔۔۔اگر آپ تیل لگاتے ہیں۔۔۔اور شیمپو نہیں کرتے تو کیا تیل بال صاف کر سکتا ہے؟؟نہیں نا؟؟

اسی طرح شیمپو کا کام کیا ہوتا ہے؟؟شیمپو کا کام آپکے بالوں کی صفائی کرنا ہے۔۔۔بالوں کے مسائل حل کرنے میں مدد کرنا ہے۔۔۔

لیکن ایک اکیلا شیمپو آپکے بالوں کے سارے مسائل کبھی بھی حل نہیں کر سکتا۔۔۔اس لیے ایک مکمل پراسیس بہت ضروری ہے۔۔۔

باقی جب آپ افورڈ نہ کر سکیں۔۔تو شروع میں تیل،شیمپو اور پوسٹ شاور سیرم لے لیں۔۔۔۔

پھر ہر مہینے بجٹ بنا کر کنڈیشنر ماسک ٹونر وغیرہ ایڈ کرتے جائیں۔۔۔

تیل شیمپو اور پوسٹ سیرم بہت ضروری ہیں۔۔بالوں کی بنیادی ضروریات سمجھ لیں اسے۔۔۔۔تیل بالوں کی خوراک ہے۔۔۔شیمپو بالوں کی صفائی ہے۔۔۔اور سریم بالوں کی پروٹیکشن اور ہائیڈریشن ہے۔۔۔۔

تو یہ تین پروڈکٹس بنیادی ضرورت ہیں۔۔۔

18/09/2024

*ایکسٹرا ہئیر کئیر:ٹونک*

کچھ ٹونک ہوتے ہیں جو سکالپ میں لگانے ہوتے روازنہ اور ہلکا مساج کرنا ہوتا۔۔۔ٹونک آپ سمجھیں بالوں اور سکالپ کے لیے ورزش کا کام کرتا ہے۔۔۔۔آپ کچھ دن ورزش کریں اگر تو پوری باڈی شیپ تبدیل ہو جاتی ہے۔۔۔
اسکے علاوہ ٹونک ایک میڈیسن کی طرح کام کرتا ہے۔۔۔

ٹونک بالوں کے لیے سکالپ کے لیے ورزش کا کام کرتا ہے۔۔۔اسکے کچھ قطرے آپنے سکالپ میں ڈالنے ہوتے صبح بھی شام بھی ۔۔اور ہلکا سا مساج کرنا ہوتا بس۔۔۔بال میلے ہیں صاف ہیں۔۔بس اسکو لازمی لگائیں۔۔یہ میڈیسن ہے بالوں کی۔۔۔

ٹونک سے ہئیر فال رکتا ہے۔۔۔بالوں کی جڑیں مظبوط ہوتی ہیں۔۔نئے بال اگنا شروع ہوتے ہیں۔۔۔سکالپ کی صحت بحال ہوتی ہے۔۔۔

بہت سے بلاگرز دکھاتے بھی ہیں roller۔۔رولر سے بالوں میں مساج کر رہے ہوتے وہ۔۔۔یہی ورزش ہوتی بالوں کی سکالپ کی۔۔۔

بہترین کمال رزلٹس ملتے ہیں ان سٹیپس کو فالو کرنے سے۔۔۔

*Giordani Gold**CC Cream SPF 30 + UVA Protection*یہ فاؤنڈیشن کریم سب سے پہلے تو فاؤنڈیشن کی طرح کام کرے گی اور میک اپ lo...
18/09/2024

*Giordani Gold*
*CC Cream SPF 30 + UVA Protection*

یہ فاؤنڈیشن کریم سب سے پہلے تو فاؤنڈیشن کی طرح کام کرے گی اور میک اپ look دے گی۔۔۔اور دس گھنٹے تک یہ سکن پر رہے گی۔۔۔یعنی ہمارا ورکنگ ٹائم آسانی سے گزرے گا میک اپ میں ہی۔۔

لیکن سب سے بہترین بات اس میں SPF30 ہے یعنی یہ سن بلاک کا کام بھی کرے گی۔۔۔

اسکے بعد ہمارا مسئلہ ہوتا ہے کہ روز میک اپ سے سکن ڈیمج ہوتی ہے کچھ دیر بعد سکن خشک اور رف ہو جاتی ہے اور چہرے پر فائن لائنز وغیرہ بن کر بڑی عمر کے اثرات آتے ہیں۔۔

تو یہ فاؤنڈیشن سکن کو ہائیڈرشن بھی دے گا کیونکہ اس میں ‏humectants اور emollients کا مرکب موجود ہے جو سکن کو ہائیڈریشن دے گا سکن ٹیکسچر کو صحت مند بنائے گا۔۔اور سکن کی ایجنگ بھی سلو ڈاؤن کرے گا۔۔۔کیونکہ سکن پر ایجنگ کی ایک وجہ ڈی ہائیڈریشن اور سن بلاک نہ لگانا بھی ہوتا ہے۔تو یہ تمام خصوصیت اس میں ایڈ کر دی گئی ہیں۔۔

سکن کو سافٹ سموتھ look دینے کے ساتھ سکن کا کلر ٹون بھی ایون کرے گا۔۔۔

اور جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا یہ سکن میں جذب ہو کر سکن کو مزید گلو دیتا جائے گا۔۔

تمام سکن ٹائپس کے لیے بیسٹ ہے اور لائٹ ویٹ ہے یعنی سکن پر پسینہ نہیں لائے گی
اگر آپ ورکنگ وومین ہیں نا۔۔۔

اسکو لازمی لازمی ایڈ کریں اپنی روٹین میں۔۔۔😊😊😊

اپنے بالوں کو اس ہلکے بناوٹ والے اور پرتعیش ہیئر آئل سے ٹریٹ کریں جو بالوں کو وزن میں لائے بغیر پرورش، ہائیڈریٹ اور چمک ...
18/09/2024

اپنے بالوں کو اس ہلکے بناوٹ والے اور پرتعیش ہیئر آئل سے ٹریٹ کریں جو بالوں کو وزن میں لائے بغیر پرورش، ہائیڈریٹ اور چمک میں اضافہ کرتا ہے۔ Eleo گولڈن ایلیکسیر، چھ طاقتور تیلوں کا بھرپور مرکب، اور زعفران کا تیل جو بالوں کو اندر سے باہر سے پرورش دیتا ہے، کے ساتھ ماہرانہ طور پر ملایا گیا ہے۔ ہموار فارمولیشن بالوں میں سے گزرتی ہے اور باریک بالوں کے لیے بہترین ہے۔
1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
11.
12.
13.
14.
15.

Address

Piplan
Piplan
42010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kinza business consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kinza business consultant:

Share