28/05/2024
اپنے بچوں کو گرمیوں کی چھٹیوں میں آن لائن کام سکھائیں تا کہ وہ اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنا کما بھی سکیں ۔ اب آپ کے گاؤں میں پہلی بار تمام سکلز کے لیے آن لائن اکیڈمی کی کلاسز کا آغاز یکم جون سے کیا جا رہا ہے۔
#ہم-سکھائیں-گے-آپ-کمائی-گے