01/05/2023
Some Interesting Facts about Rajpoot Cast and Titles
.بھٹی راجپوت اور شجرہ بھی ہے
جو لوگ اپنی کاسٹ
(رانا راجپوت)
(راجہ راجپوت)
(راۓراجپوت)
(راؤ راجپوت)
(راجپوت خاں)
(راجپوت چوہدری)
بتارھے ھیں
وہ غلط بتا رھے ھیں
حالانکہ (راؤ) (رانا) (راجہ)(راۓ)(چوہدری)(خاں) یہ راجپوت کاسٹ کے لقب it means Titles ھیں
(Only Titles > Rana.Rao, Chaudhry, Khan,
Raja.Rai.Kunwar.) کاسٹ مندرجہ ذیل ھیں
چوھان راجپوت.پنوار راجپوت. بھٹی راجپوت.طور راجپوت.راٹھور راجپوت.جنجوعہ راجپوت.وریاہ راجپوت. مڈاڈراجپوت.نارو راجپوت.نارماراجپوت.ڈھڈی راجپوت.منھاس راجپوت.گھوڑےواہ راجپوت، منج راجپوت وغیرہ وغیرہ
اسی طرح جٹ قبیلے درج ذیل ھیں
وڑائچ جٹ.
چیمہ جٹ.
ورک جٹ
گھمن جٹ
رندھاو ہ جٹ
کاھلوں جٹ
بٹر جٹ
سندھو جٹ.
چٹھہ جٹ وغیرہ وغیرہ
یہ لوگ(چوھدری) لقب استعمال کر تے ھیں.................................... .........
پٹھان قبیلے درج ذیل ھیں .
یوسف زئی پٹھان
آفریدی پٹھان
ترین پٹھان.
شنواری پٹھان.
پوپلزائی پٹھان
یاسر زئی پٹھان
شیروانی پٹھان
کاکڑ پٹھان......وغیرہ وغیرہ
انکا لقب (خان) ھے...................
بلوچ قبیلے درج ذیل ھیں
لغاری بلوچ .
کھوسہ بلوچ
مزاری بلوچ
لا شاری بلوچدریشک بلوچ.
گور چانی بلوچ.
رائسانی بلوچ
بگٹی بلوچ.وغیرہ وغیرہ
انکا لقب (میر) ھے یہ لوگ (سردار) اور (خاں) لقب بھی استعما ل کر تے ھیں (مگر واضع رھے کہ یہ خاں بلو چ ہیں۔ راجپوت نہیں) ......................
سید قبییلے درج ذیل ھیں
کاظمی سید
رضوی سید
بخاری سید
گیلانی سید
جیلانی سید
مشہدی سید
انکا لقب ( شاہ ) ھے..............................
(ارائیں )
یہ نہ راجپوت ھیں نہ جٹ ھیں نہ پٹھان ھیں نہ بلوچ ھیں انکی الگ پہچان ھے. بنیادی طور پر کاشتکار قوم ھے اب یہ لوگ کافی ترقی کر چکے ھیں
انکا کوئی لقب نہیں.ھےیہ لوگ دوسری اقوام کے لقب استعمال کر تے ھیں.................................
.اکثریت .مراسی /بھانڈ
اپنی قوم چینج کر کے قریشی اور ھاشمی بن چکے ھیں
اوریجنل بہت کم ھیں .اوریجنل قریشی اور ھاشمی
یہ لوگ (.میاں) (پیر). لقب استعمال کر تے ھیں .............................
(اعوان).
انکی الگ پہچان ھے..یہ لوگ (ملک) لقب استعمال کر تے ھیں.....................
(گجر)
انکی الگ پہچان ھے.یہ لوگ (چوھدری) لقب استعمال کر تے ھیں....
کنور
مر زا.
بیگخانخاںنوابمیر.
رانا
راجہ
راۓ
راؤ
میاں
ملک.
چوھدری
سردار
شاہ
پیر
ٹھاکر
یہ قوم نہیں ھیں یہ صرف اور صرف لقب ھیں .یعنی Titles ھیں کئی لوگ ان لقب کو قوم سمجھ بیٹھتے ھیں .جتنے بھی تیلی ھیں سب( ملک) بن چکے ھیں یعنی لقب کو بطور قوم استعمال کر تے ھیں.