Rafi Traders

Rafi Traders We Deal in All kind of Rice & Wheat, Available To Export Anywhere in the World.

Lahore Branch:
Saith Muhammad Bilal: 0300-0184223

Sheikhupura Branch:
Haji Muhammad Rafi: 0300-0584223 We Deal in All kind of Rice & Wheat, Available To Export Anywhere in the World
Call or Whatsapp: 0303-4861181
[email protected]

09-04-2026 بروز جمعرات نمی والی گندم 3100 سے 3200 🌱اچھی کوالٹی گندم 3300سے 3480روپے تک فروخت 🌱❤️‏رزق کا ملنا تمہاری قابل...
09/04/2026

09-04-2026 بروز جمعرات
نمی والی گندم 3100 سے 3200 🌱
اچھی کوالٹی گندم 3300سے 3480روپے تک فروخت 🌱
❤️‏رزق کا ملنا تمہاری قابلیت نہیں
بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کی عطا ہے❤️

آپ کے علاقے میں گندم  کا کیا ریٹ چل رہا ہےکمنٹ کیجیے۔ #گندم
14/04/2025

آپ کے علاقے میں گندم کا کیا ریٹ چل رہا ہے
کمنٹ کیجیے۔

#گندم

 #گندمپنجاب میں ضلع شیخوپورہ کے بارانی علاقوں میں ٹربائین و سمرسیبل پمپ سے کاشت کردہ اگیتی فصلات کا دانہ مارکیٹ تک آتے ہ...
13/04/2025

#گندم
پنجاب میں ضلع شیخوپورہ کے بارانی علاقوں میں ٹربائین و سمرسیبل پمپ سے کاشت کردہ اگیتی فصلات کا دانہ مارکیٹ تک آتے ہی بیوپاری حضرات نے کمرکس لی آج مارکیٹ میں اچھی کوالٹی کے گندم کی خریداری 2200 درمیانی 2000 اور اعتراض شدہ گندم 1800 روپے میں خریدی گئی.
ابھی شروعات ہے. جب 100% گندم مارکیٹ تک آ گئی تب کیا ہوگا؟؟؟؟
معزرت کے ساتھ یہ قیمت کسان کے زمین کی تیاری کے پیسے بھی نہیں. جب کسان نے ہل چلایا پھر روٹاویٹر پھر ڈی اے پی کھاد ڈالی بیج ڈالا پانی لگایا پھر جڑی بوٹی مار زہر پھر تین یوریا بوران.سلفر. پھر رتی سے بچاو کے لیے سپرے.پانچ پانی. پھر کٹائی بندھائی تھریشنگ لیبر کا خرچ پھر لوڈنگ اور منڈی تک لے جانے کا کرایہ فروخت 2000 روپے کیا کسان بچے گا.؟؟؟؟؟


آج مورخہ 06-04-2025 غلہ منڈی شیخوپورا میں نئی گندم کی آمد ہوئی۔
06/04/2025

آج مورخہ 06-04-2025 غلہ منڈی شیخوپورا میں نئی گندم کی آمد ہوئی۔

بیج گندم دستیاب ہے۔ Wheat Seed is Available at Rafi Traders (RT)
11/12/2024

بیج گندم دستیاب ہے۔

Wheat Seed is Available at Rafi Traders (RT)

سرکار کی آمد مرحبا💞❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا ک...
17/09/2024

سرکار کی آمد مرحبا💞

❁وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ❁
"اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔"
جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا ♥️
اُس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں درود و سلام
کائنات کی عظیم ہستی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یومِ ولادت تمام مسلمانوں کو مبارک ہو۔

سرکار صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ کی آمد مرحبا
آقا صَلَّی اللَّهُ عَلَیْہِ وَاٰلِه وَسَلَّمَ کی آمد مرحبا

آمدِ مصطفیٰ ﷺ ❤ 🌙

On the auspicious occasion of 𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐢𝐥𝐚𝐝-𝐮𝐧-𝐍𝐚𝐛𝐢 صلى الله عليه وسلم, wishes you & your family peace and happiness. May the Blessings of the 𝐏𝐫𝐨𝐩𝐡𝐞𝐭 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 (𝐏𝐁𝐔𝐇) illuminate our path. Ameen!

𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐢𝐥𝐚𝐝-𝐮𝐧-𝐍𝐚𝐛𝐢 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤!



(RT)

‎🌾  دھان/مونجی ریٹ اپڈیٹ غلہ منڈی شیخوپورا  🌾 ھائیبرڈ = 2600/3100‎وائٹ386=  3300/3700‎سُپرفائن = 3700/4000‎پی،بی1692 = 4...
16/09/2023

‎🌾 دھان/مونجی ریٹ اپڈیٹ غلہ منڈی شیخوپورا 🌾

ھائیبرڈ = 2600/3100
‎وائٹ386= 3300/3700
‎سُپرفائن = 3700/4000
‎پی،بی1692 = 4000/4200
‎کسان باسمتی1509 = 4500/5000
کائنات 1121 = _ _ _ _ _ _


‎نوٹ : جو ریٹ بتائے جاتے ہیں ان میں 30سے 50روپے اوپر ،نیچے ریٹ ہو سکتا ہے ۔

مونجی کی خرید وفروخت کیلئے رابطہ کریں

موبائل کال اور وا⁨ٹس ایپ

0300-0584223

14/09/2023

InshaaAllah New Rice Coming Soon at Rafi Traders. Stay Tuned for Updates & Prices.

غلہ منڈی شیخوپوراایری  .63850 9 .. 9 .. 2023irri6
09/09/2023

غلہ منڈی شیخوپورا
ایری .6
3850
9 .. 9 .. 2023
irri6

وزارت تجارت نے IRRI-6 چاول کی کم از کم برآمدی قیمت (MEP) کو بڑھا کر $551 فی ٹن کر دیا ہے جب یہ پتہ چلا کہ کم از کم برآمد...
09/09/2023

وزارت تجارت نے IRRI-6 چاول کی کم از کم برآمدی قیمت (MEP) کو بڑھا کر $551 فی ٹن کر دیا ہے جب یہ پتہ چلا کہ کم از کم برآمدی قیمتوں کے درمیان کمائی کی اطلاع دی جا رہی ہے جبکہ بین الاقوامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

5 فیصد ٹوٹے ہوئے اور 10 فیصد ٹوٹے ہوئے کم از کم IRRI-6 برآمدی قیمت کو $551 فی ٹن اور $546 فی ٹن کے طور پر مطلع کیا گیا ہے جبکہ 15 فیصد ٹوٹے ہوئے اور 20 فیصد ٹوٹے ہوئے کی قیمتیں بالترتیب $541 فی ٹن اور $536 فی ٹن مقرر کی گئی ہیں۔

100 فیصد ٹوٹے ہوئے چاول کے لیے MEP $473 فی ٹن اور پرابائل شدہ چاول اور سپر باسمتی/سیلا چاول کے لیے بالترتیب $578 فی ٹن اور $1,103 فی ٹن ہوگا۔

نوٹیفکیشن کا اطلاق 10 ستمبر 2023 سے ہوگا اور نوٹیفکیشن کی قیمتوں سے کم چاول کی برآمد پر پابندی ہوگی۔ یہ اضافہ بنیادی طور پر برآمدی آمدنی کی کم رپورٹنگ کو دور کرنے کے لیے کیا گیا ہے کیونکہ پچھلی کم از کم برآمدی قیمت $350 فی ٹن بین الاقوامی قیمتوں سے کافی کم تھی۔

Address

Sheikhupura
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafi Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share