Yasin Anwar

Yasin Anwar 1. Owner – Meem Trading & Manufacturing Co.
2. Member – Faisalabad Chamber of Commerce & Industry
3. Gen. Secretary – Al-Habib Welfare Foundation
4.
(1)

Social Worker & Columnist

01/01/2026
"دی لیڈرز ٹاک پروگرام میں بطور مہمانِ خصوصی CEO میم ٹریڈنگ اینڈ مینوفیکچرنگ کمپنی اور الحبیب ویلفیئر فاؤنڈیشن کے جنرل سی...
11/12/2025

"دی لیڈرز ٹاک پروگرام میں بطور مہمانِ خصوصی CEO میم ٹریڈنگ اینڈ مینوفیکچرنگ کمپنی اور الحبیب ویلفیئر فاؤنڈیشن کے جنرل سیکرٹری یاسین انور نے شرکت کی، جہاں ان کے خیالات اور تجاویز کو سراہا گیا۔"












چناب کلب الیکشن 2025ء رزلٹ - بڑا اپ سیٹ! چناب کلب الیکشن 2025ء  میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر ڈاکٹر عبیرہ حلیم ملک آنریری سی...
28/11/2025

چناب کلب الیکشن 2025ء رزلٹ - بڑا اپ سیٹ!

چناب کلب الیکشن 2025ء میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر ڈاکٹر عبیرہ حلیم ملک آنریری سیکرٹری منتخب، تمام تر جوڑ توڑ کے باوجود شکیل انور سیکرٹری منتخب نہ سکے۔

دوسرے نمبر پہ میاں نعیم احمد رہے جو ممبر ایگزیکٹو کمیٹی منتخب ہوئے۔ دیگر ممبران ایگزیکٹو میں شیخ مزمل سلیم، شیخ خرم شفیق اور میاں شکیل کامیاب رہے۔

ناکام رہنے والے امیدواران میں نعیم عزیز سندھو، مظہر نسیم ورک، رومانہ صلاح الدین، ڈاکٹر دل آویز مجاہد اور رانا منیر احمد شامل۔

دوسری دفعہ سیکرٹری کلب بننے کا خواب دیکھنے والے امیدوار شکیل انور کو معزز ممبران نے مسترد کر دیا۔

چناب گروپ (جٹ برادری) کے دونوں امیدواران نعیم عزیز سندھو اور مظہر نسیم ورک شکست سے دوچار ہو گئے۔

2002ء سے ڈائریکٹ سیکرٹری کا الیکشن شروع ہوا۔ اب تک 7 چنیوٹی شیخ، 6 راجپوت (رائے واجد علی ملا کر)، 6 ارائیں، 2 ملک، 1 سید،1 لوکل شیخ اور 1 جٹ آنریری سیکرٹری بننے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

2005ء میں منتخب ہونے والے ملک نوید ایزد کے بعد ملک برادری سے ہی ڈاکٹر عبیرہ اب بیس سال بعد 2025ء میں منتخب ہوئی ہیں۔
میم ٹریڈنگ اینڈ مینوفیکچرنگ کمپنی کی طرف مبارکباد🇵🇰🤲

25/11/2025

میم ٹریڈنگ اینڈ مینوفیکچرنگ کمپنی – آفیشل ویڈیو پیغام

الحمدللہ!
میم ٹریڈنگ اینڈ مینوفیکچرنگ کمپنی کے پلیٹ فارم سے معیاری، خالص اور آزمودہ تیل اب با آسانی دستیاب ہیں۔

ہماری کمپنی کے تحت آپ کو درج ذیل خالص تیل پورے اعتماد کے ساتھ فراہم کیے جاتے ہیں:

خالص بادام کا تیل

خالص خشخاش کا تیل

خالص زیتون کا تیل

لونگ کا تیل

تارا میرا کا تیل

لہسن کا تیل

خالص سرسوں کا تیل (ہنڈیا بنانے والا)

ہم پورے یقین کے ساتھ پریمیم کوالٹی، اصل اجزاء اور خالص نتائج کی ضمانت دیتے ہیں۔

براہِ راست کمپنی سے رابطہ کریں:
Meem Trading & Manufacturing Company
(CEO کی طرف سے خصوصی پیغام)

📞 0317-8055111

Faisalabad – Pakistan

خالص تیل… خالص اعتماد… صرف میم ٹریڈنگ کے ساتھ!

13/11/2025

ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فیصل آباد
میم ٹریڈنگ اینڈ مینوفیکچرنگ کمپنیCEO

فیصل آباد کی مثبت سوچ اور بہترین قیادت کے ساتھ  Meem Trading & Manufacturing Company کا ساتھ ہمیشہ ترقی کے لیے۔شفافیت، ت...
28/10/2025

فیصل آباد کی مثبت سوچ اور بہترین قیادت کے ساتھ Meem Trading & Manufacturing Company کا ساتھ ہمیشہ ترقی کے لیے۔
شفافیت، تعاون اور مضبوط انتظامیہ کے لیے نیک تمنائیں چناب کلب الیکشن 2025/2026 کے تمام معزز امیدواروں کے نام۔

Address

Chak No. 219/RB, Saiyanwala, Jhang Road, Malangi, Faisalabad
Punjab
31.403088862939526,73.00838255767236

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasin Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share