03/10/2026
الحمدللہ🌸
آج اپنے ایک اور سٹوڈنٹ کو Fully Funded Scholarship پر Kazakhstan 🇰🇿 کے لیے روانہ کیا۔
ایک سفر جو Scholarship Application سے شروع ہوا، آج ایک نئے مستقبل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ❤️
اللہ تعالیٰ اس کے سفر کو محفوظ اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲✨