30/05/2025
قیمت 390.00000 کیش
(ضروری نوٹ )ایکسچنج والوں سے معزرت
بنگلہ براے فروخت
فرنشڈ کارپٹڈ براے فروخت اپناپانی کا بورنگ گیٹڈ کمیونٹی کیمرہ سیکورٹی صاف ستھرا ماحول
جناح ٹاون پراہیوٹ لینڈ وی آی پی بنگلوز
تفصیلات ضرور پڑھے 03339789891 رابط نمبر
ٍ جناح ٹاون i.t یونیورسٹی والی گلی سے آگے چند میٹر کے فاصلے پر وی آی پی بنگلوز ایمان اپارٹمنٹ والی گلی میں گیٹڈڈ کمیونٹی کے اندر سی سی ٹی وی کیمرہ وسیع پارکنگ
2960 فٹ بنگلہ ھے 6 ماسٹر بیڈ رومز ھے اٹیچ باتھ رومز 2 ٹی وی لاونچ ھے 2 ماسٹر کیچن 3 گاڑی پارکنگ وسیع لان سیکورٹی گارڈز اور مزدور کے لیے علیحدہ پورشن
بنگلہ میں پانی کا ٹیوب ویل لگا ھے 24 گھنٹے ماشاءاللہ پانی ھے اس بنگلہ میں ٹوٹل کاپر گیٹ کے تاروں سے واہرنگ اور ماسٹر کے سینٹری سے پلمبرنگ ھوا ھے تمام فرنیچر مہنگے شیٹ کے بنے ھے دروازہ امریکن کیل کے بنے ھے chen one کمپنی کے ڈاہیزن سے بیڈ بنے ھے
پورا گھر میں اعلی کوالٹی کے مٹریل اور کارپٹنگ برانڈڈ ھے پورا بنگلہ میں چھت سیلنگ اعلی طرز پر بنے ھے مزید معلومات کے لیے رابط کریں
03000385010