01/02/2026
کچھ دن پہلے جو سوشل میڈیا پر سردار شہباز خان توخی اور مختار کے درمیان کچھ مسئلہ چل رہا تھا*
الحمداللہ آج وہ مسئلہ ،حاجی عمر خان لالا،حاجی نورو خان لالا،چیرمین دارو خان لالا،حاجی نورا جان لالا کے سربراہی میں حل ہو گئی*
باقی دوستوں سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کو مزید غلط کمینٹوں اور نازیبا الفاظ سے دور رکھے*
شکریہ