Masher Essa khan kakar page

Masher Essa khan kakar page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masher Essa khan kakar page, Business service, Pak Afghan badini border, Quetta.

03/08/2022
03/08/2022
03/08/2022

پاک افغان بادینی بارڈر کی بندش کہ خلاف احتجاج جاری

اسلام علیکم آج مورخہ 2/8/2022 ممتاز تاجر عیسی جان کاکڑ نے نواب ایاز جوگزی سےملاقات ہوا  جس میں پاک افغان بادینی بارڈر پھ...
02/08/2022

اسلام علیکم آج مورخہ 2/8/2022 ممتاز تاجر عیسی جان کاکڑ نے نواب ایاز جوگزی سےملاقات ہوا جس میں پاک افغان بادینی بارڈر پھر تفصیلی گفتگو ہوئے جس میں نواب صاحب نے یہ یقین دلایا کے انشإاللہ بہت جلد بادینی بارڈر واپس بحال کر دیا جاۓ گا اور یہ یقین بھی دلایا کے انشإاللہ میرے سب سے پہلے توجہ بارڈر کے واپس بہالے پھر ہوگے

پاک افغان بادینی بارڈر کی بندش نے دونوں طرف رہائش پذیر آبادی کی زندگیاں اجیرن بنادی گئی ہے کوئلہ کان سے نکالے کئے گئے لا...
02/08/2022

پاک افغان بادینی بارڈر کی بندش نے دونوں طرف رہائش پذیر آبادی کی زندگیاں اجیرن بنادی گئی ہے کوئلہ کان سے نکالے کئے گئے لاشوں کو بھی سرحد پار نہ کرانا المیہ ہے کسی بھی قسم کے جمہوری احتجاج سے دریغ نہیں کریں گے ان خیالات کا ممتاز تاجر وسماجی شخصیت ملا یحی خان شائیزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کہ 2020 میں دھوم دھام بادینی گیٹ وے کا رسم افتتاح ہوا جند مہینے تجارتی سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد وجوہات کے بغیر بارڈر کی بندش تاجر برادری اور قلعہ سیف اللہ اور خصوصا بادینی میں آباد قبائیل کے ساتھ ظلم اور زیادتی ہے انھوں نے کہا کہ افغان حکومت کے بجائے بارڈر پر تعینات پاکستانی عملہ کی رویہ اور سخت موقف باعث افسوس ہے دونوں طرف آباد قبائیل کے درمیان تاریخی روابط اور رشتہ داریاں وجود رکھتے ہیں جنھیں معدوم کردیا ہے انھوں نے انسانی آمدورفت اور تجارت پر مکمل پابندی ناقابل برداشت ہے اور گزشتہ مہینہ کوئلہ کے کان سے نکالے گئے لاشوں کو بھی اپنے آبائی گھر اور قبرستان لیجانے پر پابندی عائد کی گئی جوکہ ناقابل برداشت ہے اور بارڈر عملہ اور اعلی احکام کے خلاف سیاسی جماعتوں اور عوام کی تائید سے سخت احتجاج کا اعلان کرتے ہیں اور کسی بھی قسم کے جمہوری احتجاج اور عمل سے دریغ نہیں کریں

آج جو وزیراعظم صاحب ضلع قلعہ سیف اللہ تشریف لائے اور پھر خسنوب جو آفت ذدہ علاقہ قرار دیا گیا تھا اس کا تفصیلی دورہ کیا ھ...
01/08/2022

آج جو وزیراعظم صاحب ضلع قلعہ سیف اللہ تشریف لائے اور پھر خسنوب جو آفت ذدہ علاقہ قرار دیا گیا تھا اس کا تفصیلی دورہ کیا ھم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن افسوس اس بات کی کہ کیا بادینی باڈر ضلع قلعہ سیف اللہ کا حصہ نہیں تھا جس کیلئے آواز نہیں اٹھایا گیا اور کیا ہمارے MNA اور MPA صاحبان کو علم نہیں تھا بادینی بارڈر کا جو وہ وزیراعظم صاحب کو یاد دلاتے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے MNA اور MPA صاحب نے کوئ کردار ادا نہیں کیا اور ہمارے بادینی کے لوگوں کا ذریعہ معاش ہی بادینی بارڈر تھا جو کہ کئ مہینوں سے بند ہے لیکن افسوس کہ ہمارے MPA اورMNA صاحب نے بادینی بارڈر کی بحالی کیلئے کوئ آواز نہیں اٹھایا اور نہ ہی کوئ کردار ادا کیا جس کا میں سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔۔
منجانب۔۔عیساخان کاکڑ علاقائ سیکرٹری بادینی پشتنخواہ میپ۔۔

Address

Pak Afghan Badini Border
Quetta
12345

Telephone

+923128286818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masher Essa khan kakar page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Masher Essa khan kakar page:

Share