Voice of Nation VON

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر تحصیلدار کے 27 اگست کے بعد ہونے والے انٹرویوز کو تا حکم ثانی روک دیا گیاہے: بلوچستان پبلک...
28/08/2026

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر تحصیلدار کے 27 اگست کے بعد ہونے والے انٹرویوز کو تا حکم ثانی روک دیا گیاہے: بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے نوٹس جاری کردیا۔

بریکنگ نیوز: جو آگ بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت، کشمیر میں لگی تھی وہ اسلام آباد تک پہنچ چکی ہے،،،، جس نے کرنل کی گردن پ...
27/08/2026

بریکنگ نیوز:
جو آگ بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت، کشمیر میں لگی تھی وہ اسلام آباد تک پہنچ چکی ہے،،،،
جس نے کرنل کی گردن پہ ہاتھ ڈالا تھا وہ اللہ کو پیارا ہوگیا، اس سٹوڈنٹ کی لاش اسلام آباد کی ہلز پہاڑیوں میں ملی،
صحافی اسد طور کا دعویٰ،

خدا بلوچستان میں ایسا دن نہ لائے کہ بلوچ اپنے ہی گھروں میں آئی ڈی پیز بن جائیں لیکن حالات جس نہج پر پہنچ چکے ہیں، ان میں...
27/08/2026

خدا بلوچستان میں ایسا دن نہ لائے کہ بلوچ اپنے ہی گھروں میں آئی ڈی پیز بن جائیں لیکن حالات جس نہج پر پہنچ چکے ہیں، ان میں بہتری کی امید کم اور صورتحال مزید ابتر ہوتی دکھائی دے رہی ہے کیونکہ فریقین بات چیت کیلئے تیارنہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

سڑئ گرفتار سو ھلک ژاڑی چی زہ یہ پہ زورہ راویستلئ یم⬇️
27/08/2026

سڑئ گرفتار سو ھلک ژاڑی چی زہ یہ پہ زورہ راویستلئ یم⬇️

27/08/2026
27/08/2026

ملازمین کی تنخواہیں جاری ہونا شروع..!!
تنخواہ میں *07 فیصد ایڈہاک ریلیف اور 50 فیصد کنوینس الاؤنس* کا اضافہ تو شامل ہے، لیکن ماہِ جولائی کے بقایاجات ابھی تک التوا کا شکار ہیں اور تنخواہ میں شامل نہیں کیے گئے۔

بُری خبر : بلوچستان کے نوجوانوں کو مزید حقوق سے محروم کر دیا ۔
27/08/2026

بُری خبر : بلوچستان کے نوجوانوں کو مزید حقوق سے محروم کر دیا ۔

27/08/2026

کیا ملک کے سرکاری اسپتال اس مصطفی کمال کے باپ کی میراث تھے کہ جس نے اپنے دور وزارت میں لوگوں کی خدمت کرنے کے بجائے مریضوں اور انکے رشتہ داروں کو گندی گندی گالیاں بکی۔۔؟؟؟

اس خاتون نے بتایا کہ وہ 14 اگست سے قبل کوئٹہ سے اسلام آباد آئی تھی۔ آج 26 اگست کو بنی گالہ، اسلام آباد پولیس کے گشت پر م...
27/08/2026

اس خاتون نے بتایا کہ وہ 14 اگست سے قبل کوئٹہ سے اسلام آباد آئی تھی۔ آج 26 اگست کو بنی گالہ، اسلام آباد پولیس کے گشت پر مامور اہلکاروں نے اسے پایا اور تھانے لے آئے۔ اس نے بتایا کہ اس کا تعلق کوئٹہ سے ہے، اس کا نام ماریہ ہے (والد کا نام غلام رسول)، وہ کاسی روڈ / حاجی غیبی روڈ، کوئٹہ کی رہائشی ہے اور اس کی عمر 24 سال ہے۔ وہ پشتو بولتی ہے اور ذہنی طور پر معذور ہے۔ اب اسے ایدھی ہوم H-8 منتقل کر دیا گیا ہے۔ اگر کوئی اسے پہچانتا ہو تو براہِ کرم ایدھی ہوم اسلام آباد (051) 4939267 پر رابطہ کرے

کوئٹہ سے واشک کے علاقے بسیمہ سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ بلوچ طالبہ صفیہ بلوچ کے جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کی اطلاع سامن...
26/08/2026

کوئٹہ سے واشک کے علاقے بسیمہ سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ بلوچ طالبہ صفیہ بلوچ کے جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔

اہلخانہ کے مطابق صفیہ بلوچ دختر عبدالخالق کو 23 اگست 2026 کی رات تقریباً ایک بجے کوئٹہ سے حراست میں لے کر لاپتہ کیا گیا۔

اہلخانہ ,کے مطابق صفیہ بلوچ کی جبری گمشدگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اور انٹر سروسز انٹیلی جنس کے اہلکار ملوث ہیں۔

Address

بلوچستان
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Nation VON posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Nation VON:

Shortcuts

Share