Hamyar Connecting People

Hamyar Connecting People Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamyar Connecting People, Business consultant, Mari Abad Alamdar Road mailo chawk, Quetta Cantonment, Pakistan, No, Quetta.

🌍 Hamyar Connecting People is a trusted global platform
👥 Connecting individuals, businesses & employers
💼 Linking people to jobs & recruitment opportunities
🎓 Access to education & training
🏥 Legal, medical & community support

Hamyar – Connecting Peopleمحرم ہمیں اتحاد، ایثار اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔امام حسینؑ کی عظیم قربانی ہمیں یاد دلاتی ہے ...
18/06/2026

Hamyar – Connecting People
محرم ہمیں اتحاد، ایثار اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔
امام حسینؑ کی عظیم قربانی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ لوگوں کو جوڑنا، ایک دوسرے کا سہارا بننا اور حق کے ساتھ کھڑا ہونا ہی اصل کامیابی ہے۔
یا حسینؑ 🏴

ہر انسان کی زندگی میں ایک ایسا وقت آتا ہے جب وہ خود سے سوال کرتا ہے:“کیا میرے لیے بھی کوئی موقع ہے؟”“کیا میرے خواب بھی پ...
12/06/2026

ہر انسان کی زندگی میں ایک ایسا وقت آتا ہے جب وہ خود سے سوال کرتا ہے:
“کیا میرے لیے بھی کوئی موقع ہے؟”
“کیا میرے خواب بھی پورے ہو سکتے ہیں؟”
“کیا میری محنت بھی کبھی رنگ لائے گی؟”
💙 ہمیار کا جواب ہمیشہ ایک ہی رہا ہے:
ہاں! اگر امید زندہ ہے تو راستے بھی پیدا ہوتے ہیں۔
اسی یقین کے ساتھ، Hamyar Connecting People ہمیار فیملی کے لیے ایک ایسا موقع لے کر آرہا ہے جو بہت سے لوگوں کے لیے نئی امید، نئی شناخت اور نئی کامیابی کا سبب بن سکتا ہے۔
یہ صرف ایک پروجیکٹ نہیں…
یہ اُن لوگوں کے لیے ایک پیغام ہے جو ہار ماننے کے بجائے آگے بڑھنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
⏳ انتظار کیجئے…
کیونکہ آنے والے دن بہت خاص ہونے والے ہیں۔
✨ “بعض اوقات ایک موقع، برسوں کی محرومی کا جواب بن جاتا ہے۔”

08/06/2026

دل کی گہرائیوں سے جناب عصمت گلزاری صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے “ہمیار کنیکٹنگ پیپل” کے بارے میں اپنے مثبت خیالات، نیک تمناؤں اور خلوصِ نیت کا اظہار کیا۔
آپ کے حوصلہ افزا الفاظ ہمارے لیے صرف تعریف نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہیں کہ ہم اپنے اس سفر کو مزید اخلاص، محنت اور لگن کے ساتھ جاری رکھیں۔
“ہمیار کنیکٹنگ پیپل” کا مقصد لوگوں کو جوڑنا، صلاحیتوں کو اجاگر کرنا، مثبت سوچ کو فروغ دینا اور معاشرے میں موجود قابلِ فخر شخصیات، اداروں اور کامیابیوں کو عوام کے سامنے لانا ہے۔
آپ جیسے مخلص دوستوں اور خیرخواہوں کی حمایت ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ آپ کے اعتماد اور محبت پر ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
🌹 شکریہ عصمت گلزاری صاحب!
آپ کے خوبصورت خیالات اور نیک جذبات ہمارے لیے باعثِ فخر ہیں۔









الحمدللہ ❤️4 جون 2026 کو ہم نے ایک خوبصورت اور یادگار پروگرام منعقد کیا، جس میں اُن تمام Volunteers اور دوستوں کو مدعو ک...
04/06/2026

الحمدللہ ❤️

4 جون 2026 کو ہم نے ایک خوبصورت اور یادگار پروگرام منعقد کیا، جس میں اُن تمام Volunteers اور دوستوں کو مدعو کیا گیا جنہوں نے Hamyar Business Expo
کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 🌟
اس پروگرام میں اُن کی محنت، خلوص اور تعاون کو سراہتے ہوئے Certificates پیش کیے گئے۔
یہ خوبصورت تقریب 🍕 آغا علی جوس اینڈ پیزا ہوٹل 🍹 میں منعقد ہوئی۔
ہم دل کی گہرائیوں سے تمام Volunteers کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا۔ 🤝
خصوصی شکریہ آغا علی جوس اینڈ پیزا ہوٹل کا، جنہوں نے بہترین میزبانی کے ذریعے اس پروگرام کو مزید یادگار بنایا۔ ❤️
Hamyar Connecting People 🌍
Together We Gro

آج ہمیں PTV Bolan کے خوبصورت پروگرام میں شرکت کرنے کا موقع ملا، جہاں ہم نے Hamyar Connecting People کے مقصد اور سرگرمیوں...
31/05/2026

آج ہمیں PTV Bolan کے خوبصورت پروگرام میں شرکت کرنے کا موقع ملا، جہاں ہم نے
Hamyar Connecting People
کے مقصد اور سرگرمیوں کے بارے میں گفتگو کی۔ 🌍✨
پروگرام کے معزز میزبانوں، خصوصاًMiss Nargis اورBarkhiya کا دل سے شکریہ، جنہوں نے اپنی محبت، عزت اور مثبت انداز سے پروگرام کو مزید خاص بنایا۔ 🙏❤️
تمام دوستوں اور سپورٹرز کا بھی بے حد شکریہ، جو ہمیشہ ہمارا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔
مل کر ہم لوگوں کو جوڑنے اور نئے مواقع پیدا کرنے کے سفر کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ 🤝

31/05/2026

🌱 افتخار می‌کنیم که جوانان و مردم ما امروز تنها مصرف‌کننده نیستند، بلکه تولیدکننده و سازنده‌اند. ❤️
این کارخانه پلاستیک «رویال» یکی از همان هزاره‌گی پروژه‌هایی‌ست که با زحمت، تلاش و امید توسط خود مردم ما ساخته شده تا برای جوانان کار، برای جامعه رشد و برای آینده امید ایجاد کند. ✨
اگر می‌خواهیم مردم ما پیشرفت کنند، باید از کاروبار و تولیدات خود ما حمایت کنیم. 🙌
بیایید همین هزاره‌گی پروژه‌ها را تشویق کنیم، از محصولات‌شان استفاده کنیم و دست به دست هم بدهیم تا کامیاب‌تر شوند. 💪
حمایت شما = پیشرفت جامعه ما 🤝
03123949059رویال پلاستیک

30/05/2026

تشکر از Quaid institute❤️

29/05/2026

«دوست دارُم مردم مه از دنیا کم نباشه ❤

Eid al-Adha Mubarak 🌙✨On this blessed occasion, may your life be filled with peace, happiness, prosperity, and countless...
26/05/2026

Eid al-Adha Mubarak 🌙✨
On this blessed occasion, may your life be filled with peace, happiness, prosperity, and countless blessings.
May Eid bring hearts closer, strengthen communities, and inspire kindness, sacrifice, and togetherness.

عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨
اس بابرکت موقع پر دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں، سلامتی، کامیابی اور بے شمار برکتوں سے بھر جائے۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں اور عبادات کو قبول فرمائے اور ہمیں محبت، اتحاد اور بھائی چارے کے ساتھ آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Hamyar Connecting People — Together for a brighter future. 🤝

Address

Mari Abad Alamdar Road Mailo Chawk, Quetta Cantonment, Pakistan, No
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamyar Connecting People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share