03/06/2026
☀️🔥 دھوپ سے بچنے کے لیے صرف ☂️ چھتری مت خریدو،
🌳🌱 درخت لگاؤ۔
☂️ چھتری چند لمحوں کا سہارا ہے،
🌳💚 درخت نسلوں کی عبادت ہے۔
🌿 سایہ مانگو نہیں،
🌳✨ سایہ بنو۔
🌍💚 ایک درخت = ٹھنڈی ہوا 🌬️، صاف ماحول 🌱، اور روشن مستقبل 🌞
🌳 💚 🌍 🌱