Rabzai Jaffar Heroes

Rabzai Jaffar Heroes Here you Find the Rabzai Jaffar Heroes

لورالائی ملک احمد خان رابزئ جعفر کے گھر پر ان کے بھائی شیر محمد روانی جعفر کی فاتح خونی جاری ہے اور آج  سردار معصوم خان ...
17/04/2026

لورالائی ملک احمد خان رابزئ جعفر کے گھر پر ان کے بھائی شیر محمد روانی جعفر کی فاتح خونی جاری ہے اور آج سردار معصوم خان ترین کی وہاں آمد جہاں انہوں نے شیر محمد جعفر صاحب کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ۔ ۔

12/04/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
سابق ریونیو آفیسر لورالائی واپڈا، شیر محمد ولد نورحان راوانی جعفر (ساکن لورالائی) انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم، احمد راوانی، جان محمد، موسیٰ خیل عدالت سے وابستہ باز محمد، سپرنٹنڈنٹ لیبر حافظ روز محمد صاحب، اور امیر محمد راوانی کے بھائی تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲

Smart Boy Muhammad Jameel Rabzai Jaffar
11/04/2026

Smart Boy Muhammad Jameel Rabzai Jaffar

سابق ریوینیو آفیسر شیر محمد روانی جعفر اور حاجی سید محمد روانی جعفر
11/04/2026

سابق ریوینیو آفیسر شیر محمد روانی جعفر اور حاجی سید محمد روانی جعفر

محمد شریف رابزائی جعفر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے ساتھ خوشگوار موڈ میں
11/04/2026

محمد شریف رابزائی جعفر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے ساتھ خوشگوار موڈ میں

11/04/2026

روانی جعفر برادری کا ہر فرد اپنی ایک ایک اچھی تصویر کمنٹ میں بھیجیں شکریہ

11/04/2026

سابق ریوینیو آفیسر شیر محمد روانی جعفر کئ مہینوں سے سخت بیمار ہیں آپ سب احباب سے گزارش ہے کہ انہیں اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں

محمد ابرہیم اینڈ محمد حسین رابئزی جعفر
09/04/2026

محمد ابرہیم اینڈ محمد حسین رابئزی جعفر

راوانی جعفر قوم کی فلاحی تنظیم کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں ان کے بارے میں ایک کمنٹ کریں۔
19/01/2026

راوانی جعفر قوم کی فلاحی تنظیم کو آپ کس نظر سے دیکھتے ہیں ان کے بارے میں ایک کمنٹ کریں۔

Address

DHA Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rabzai Jaffar Heroes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share