Al HAFIZ Poultry STORE Quetta

Al HAFIZ Poultry STORE Quetta Whole saler 03337843106

06/09/2015

کوئٹہ ایگز ریٹ
1600 full
1450 Medium
per 17.5 dozen

16/08/2015

دوستو!
کچھ دنوں سے کوئٹہ میں انڈے کی مارکیٹ میں سیل بہت کم جارہی ہے
اور کراچی نے ریٹ اوپر کرکے بازار کو کچھ اور رنگ دے دیا
مثلا (پیچھے ریچھ آ گے دیوار)
سیل مین کرے تو کیا کرے
خریداری کرے اوپر اور بھیج دے نیچے.

20/07/2015

******************************** ہم اہل دل کا مقدر بھی خوب ہے خاور
**************
کہ!جس کو چاہیں وہی عمر بھر نہیں ملتا
********************************
زبیر کاکڑ

10/07/2015

پنجاب کے با اعتماد فارمرز اور بروکرز انڈے فروخت کرنے کیلئے رابطہ کریں
03337843106

17/06/2015

کوئٹہ اور گردونواح میں چھوٹے انڈے کی مانگ میں اضافہ

کوئٹہ کے تمام ایگز ڈیلرز پنجاب اور سندھ کے فارمرز سے اپیل کرتے ہیں کہ چھوٹے انڈے کو مناسب قیمت پر بھیج دیا کریں
50gram__________1200ctn pk

17/06/2015

بڑھتی ہوئی گرمی
بڑھتا ہوا لوڈشیڈنگ
اور بڑھتا ہوا انڈے دا ریٹ

ہاۓ ربا سا ڈا کی بنے گا

کوئٹہ ایگز ریٹ
فل سائز
1450

27/05/2015

کوئٹہ میں آے روز دہشتگردی کے واقعات اور ہڑتال کی وجہ سے کاروبار نہ ہونے کے برابر

کوئٹہ ایگز ریٹ
فل سائز 1350 فی کاٹن

09/05/2015

Quetta me EGGS Sale na honay k braaber
lakin karachi or punjab me rate Q uper

09-05-2015

today Quetta eggs rate
60----------1200
50----------1100

0333 7843106

07/05/2015

7-5-2015
today's eggs rate in Quetta

60gram_______1200 Cotton
50gram_______1100 Cotton

0333-7843106

My shop
13/04/2015

My shop

13/04/2015

آج کراچی میں میں ایگز ریٹ پر خودکش حملہ
دو سو دس روپے جاں بحق
تین سو روپے سے زائد زخمی
زیادہ تر اموات لیس ملنے کی وجہ سے ہوئیں
امدادی ٹیمیں جائےوقع پر روانہ
ہسپتال ذرائع کے مطابق ہلاکتوں مزید اضافے کا خدشہ ہے
بلوچستان,کے پی کے اور پنجاب ایگز ڈیلرز کا اظہار تعزیت

KARACHI_________2100
PUNJAB _________2280

01/04/2015

1-1-2015
آج وادی کوئٹہ اور مضافات میں گرمی کی وجہ سے انڈے کی خریدوفروخت میں کمی دیکھی گئی

نرخ فی کاٹن 1500

Address

Shop 13 Sirki Road
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al HAFIZ Poultry STORE Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share