Perfection of GooDness

Perfection of GooDness شاعــــــــر ســـــید احســــــــــن ایــاز ✍️

جان شبِ ساکن کو تیرى نیاز ہےسحرِ سُرت بھى کہتى ہے تُو بے نیاز ہے Poet Ahsan Ayaz Alvi
01/01/2026

جان شبِ ساکن کو تیرى نیاز ہے
سحرِ سُرت بھى کہتى ہے تُو بے نیاز ہے

Poet Ahsan Ayaz Alvi

31/12/2025

گزرا ہے فرقت میں وقت بھارى مجھ پہ

انجم ہر لمحہ سال کا بڑا لازوال تھا

Separation new year

Poet Ahsan Ayaz Alvi

30/12/2025
بیشک
29/12/2025

بیشک

اَسرارِ زماں جن پر آسمان نکلتے ہیںوہ کوچۂ ہستى سے حیران نکلتے ہیںکیا پھول کھلاتى ہے یہ شام جدائى کىہم وصل کے موسم میں وی...
28/12/2025

اَسرارِ زماں جن پر آسمان نکلتے ہیں
وہ کوچۂ ہستى سے حیران نکلتے ہیں
کیا پھول کھلاتى ہے یہ شام جدائى کى
ہم وصل کے موسم میں ویران نکلتے ہیں

بقلم احسن ایاز شاه

رائیگاں ہوتے مہ وسال میں زنده رہناکتنا دشوار ہے اِس حال میں زنده رہناشکر صد شکر کہ مجھ کو بھى میسر آیا  گل بدن تیرے خد و...
27/12/2025

رائیگاں ہوتے مہ وسال میں زنده رہنا
کتنا دشوار ہے اِس حال میں زنده رہنا
شکر صد شکر کہ مجھ کو بھى میسر آیا
گل بدن تیرے خد و خال میں زنده رہنا

بقلم احسن ایاز شاه

یہ دامن کب سے پھیلایا ہوا ہے کوئى آنسو کوئی آزار صاحببقلم  احسن ایاز شاه
26/12/2025

یہ دامن کب سے پھیلایا ہوا ہے
کوئى آنسو کوئی آزار صاحب

بقلم احسن ایاز شاه

اُن کو زلفوں کى گھنى چھاؤں عنایت کر دےوه جو خورشیدِ جہاں تاب کے مارے ہوئے ہیں       جاگ اٹھتى ہے تمنا کبھی مر جاتى ہے   ...
25/12/2025

اُن کو زلفوں کى گھنى چھاؤں عنایت کر دے
وه جو خورشیدِ جہاں تاب کے مارے ہوئے ہیں
جاگ اٹھتى ہے تمنا کبھی مر جاتى ہے
کیا کریں ہم دلِ بے تاب کے مارے ہوئے ہیں

بقلم احسن ایاز شاه

24/12/2025

دشت میں خاک اُڑانے پہ ہوئے ہیں معمور

اور اس کام کى اجرت نہیں ملنے والى

ہجر موسم تھا سو آنکھوں نے لہو ٹپکایا

کیا کوئى اور اذیت نہیں ملنے والى

بقلم احسن ایاز شاہ

سانس در سانس اُٹھایا ہے خساره ہم نے اچھے وقتوں میں تیرا ہجر گزاره ہم نےبقلم  احسن ایاز شاه
23/12/2025

سانس در سانس اُٹھایا ہے خساره ہم نے
اچھے وقتوں میں تیرا ہجر گزاره ہم نے

بقلم احسن ایاز شاه

Address

Cantonment
Quetta
96100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Perfection of GooDness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share