14/07/2025
شاہد جٹ کے بعد پیش خدمت ہے پنجاب پولیس کا نیا شاہکار!!! پنجاب پولیس میں تیکھی زبان کے افسران اور جوان شہریوں کو گالی دے کر بات کرنے کے اس حد تک عادی ہو چکے ہیں کہ یہ زبان انکا تکیہ کلام بن چکا ہے اور پھر جس افسر کا ذکر بھی سامنے ہو جائے اس کی بہن کو ،اس کی ماں کو۔۔۔۔۔۔بہرحال Asp صاحبہ ایک اچھی قابل پولیس افسر ہیں شہری دوست انٹرویو میں انہوں نے شائد سڑکوں اور ناکوں پر موجود ایسے ہی پولیس اہلکاروں کا ذکر کیا تھا ۔۔
*