Nester Offîcials

Nester Offîcials "Freelancing Agency & Free Online Business Consultation by SadiqAbad's Youngest Entrepreuner."

Freelancing Agency & Free Online Business Consulation by SadiqAbad's Youngest Entrepreneur.

عید مبارک! 🎉❤️ ٹیم نیسٹر آفیشلز کی جانب سے  سب دوستوں اور ٹیم کے اراکین کو عید کی بہت بہت مبارکباد۔ 🌙پچھلے سال  کی بات ہ...
09/04/2024

عید مبارک! 🎉❤️
ٹیم نیسٹر آفیشلز کی جانب سے سب دوستوں اور ٹیم کے اراکین کو عید کی بہت بہت مبارکباد۔ 🌙
پچھلے سال کی بات ہے کہ ہم بحیثیت طلباء عید منارہے تھے مگر الحمدللہ الحمدللہ محنت اور لگن سے آج ہم علاقے کے دو نامور برانڈز کے پارٹنرز ہیں۔
اور اور اور صرف یہی نہیں
جیسا کہ "میٹھی عید" میٹھائی کے بغیر تو نا مکمل سی ہوتی ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ اس سال "کیفے سجاول" پر اس خوشی کے تہوار کے پر صرف خریدار کی حیثیت سے نہیں بلکہ بزنس پارٹنرز کی حیثیت سے میٹھائی خریدیں گے۔ جو ہمارے لیے بہت فخر کی بات ہے۔

ہمیشہ کی طرح، ہم دعا کرتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر جائے اور آپ مزید کامیابیوں سے ہم کنار ہوں ۔ 🌟
۔Team NestersOfficials کی جانب سے تمام عالم ِ اسلام کو عید الفطر مبارک! 🌸

Address

MTB Colleges, Manthar Road
Rahimyar Khan
64351

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923059178547

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nester Offîcials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nester Offîcials:

Share