Alhamdulillha New Store Sell start Today 10 order Received ❤️
02/07/2026
*الصلاۃ خیر من النوم*۔
نماز نیند سے بہتر ہے۔ 🍃
ان کے بعد پھر بھی ہم اپنے رسولوں کو پے درپے بھیجتے رہے اور ان کے بعد عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) کو بھیجا اور انہیں انجیل عطا فرمائی اور ان کے ماننے والوں کے دلوں میں شفقت اور رحم پیدا کر دیا ہاں رہبانیت (ترک دنیا) تو ان لوگوں نے از خود ایجاد کر لی تھی ہم نے ان پر اسے واجب نہ کیا تھا سوائے اللہ کی رضا جوئی کے۔ سوا انہوں نے اس کی پوری رعایت نہ کی پھر بھی ہم نے ان میں سے جو ایمان لائے تھےانہیں ان کا اجر دیا اور ان میں زیادہ تر لوگ نافرمان ہیں۔ 🍂 سورة الحديد - 27
𝚁𝚎𝚖𝚒𝚗𝚍𝚎𝚛 |
𝗡𝗮𝗺𝗮𝘇 𝗲 𝗙𝗮𝗷𝗮𝗿 & 𝗧𝗶𝗹𝗮𝘄𝗮𝘁 𝗤𝗨𝗥𝗔𝗡 𝗣𝗮𝗸
30/06/2026
پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے، اپنے دن کی شروعات اللہ کی رضا سے کرو۔ یہ وہ پہلی کامیابی ہے جو شیطان کے منصوبے کو ناکام بناتی ہے اور تمہیں اللہ کے قریب کر دیتی ہے۔ یہ سجدہ تمہارے دل کو سکون، روح کو تازگی، اور زندگی کو برکت سے بھر دیتا ہے۔ یاد رکھو، اللہ کے حضور جھکنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا۔ ❤️ 💯
*Send lots of Blessings upon Prophet Muhammad ﷺ (Peace Be Upon Him)*
Have a Blessed Friday
💞💞
24/06/2026
24/06/2026
*اے مالکِ کن فیکون!*
ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین! 🤲🏻❤️
Be the first to know and let us send you an email when Zahid AliZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.