Ghous Pur

Ghous Pur خوشخبری آنلائن سروس ہر چیز آپ کے دروازے پر بس صرف ایک فون کال پر بہت جلد لے کے آ رہےہیں آپ کے اپنے شہر غوث پور اور ظاہرپیر والوں کے لیے

اے اللہ! ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرما۔پاکستان کو ہر اندرونی و بیرونی آفت، دشمنی اور...
13/08/2026

اے اللہ! ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرما۔
پاکستان کو ہر اندرونی و بیرونی آفت، دشمنی اور فتنے سے محفوظ فرما۔
ہمارے ملک کے ہر شہر، ہر گاؤں اور ہر گھر میں سکون، محبت اور برکت عطا فرما۔
یا اللہ! پاکستان کو ترقی، استحکام اور سربلندی عطا فرما اور ہمیں اپنے وطن کی سچی خدمت کرنے کی توفیق دے۔

اے اللہ! ہمارے وطن پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#14اگست

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghous Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghous Pur:

Shortcuts

Share