Rahim yar khan cotton farmer meeting

Rahim yar khan cotton farmer meeting Content creator

23/02/2026

نٹیوو بنائے ام 🥭 🥭 کو چمکدار اور ایکسپورٹ کوالٹی

نٹیوو چمکدار ام کا راز

26/08/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars

02/07/2025

🌱🌿بروقت کھاد تے پانی اور رس چوس کیڑیاں دا تدارک کرے پہلے پھل نو کامیاب تے ہوے بھرپور پیداوار ✅

23/06/2025

ایک تیر سے کرے تین شکار
ڈسکی بگ سبز تیلا اور تھرپس کا یقینی خاتمہ
100 گرام فی ایکڑ

20/06/2025

🌿کپاس کی فصل پہ ڈسکی بگ کا حملہ دیکھنے میں ایا ہے
👈جس کی وجہ سے ڈوڈیاں پیلی ہو کے گر رہی ہیں یہی ڈوڈیاں بعد میں ٹینڈوں میں تبدیل ہوں گی
📌تمام زمیندار اپنی فصل کا باقاعدگی سے معائنہ کرتے رہیں 💡 تاکہ ڈوڈیوں کا نقصان کم از کم ہو اور ٹینڈوں میں تبدیل ہو کے بھرپور پیداوار دے🍀

19/06/2025

اس وقت دسکیی بگ کا حملہ دیکھنے میں ا رہا ہے
بروقت تدارک کر کے پھل کو ٹنڈوں میں تبدیل کرے

17/06/2025

👈🌿کپاس کے کھیت میں پودوں کے درمیان مناسب فاصلہ اور جڑی بوٹیوں کی تلفی دے پھل گڈی بھرپور اور پیداوار زیادہ 🍀

02/06/2025

🌿محترم زمینداران اس وقت کپاس میں چھدرائی کرنے کا وقت ہے اپنی فصل میں چھدرائی کے عمل کو مکمل کرنے سے
1⃣رس چوس کیڑوں کا حملہ کم ہوگا
2⃣ہر پودا شروع سے ہی پھل گڈی سے بھرپور ہو
3⃣اگر فاسفورسی کھاد نہیں دی تو فاسفورسی کھاد فصل کو دیں

29/05/2025

کماد کو جون سے بچانے کے لیے 100 ایم ایل اوبیرون سپیڈ فی ایکڑ کریں

26/05/2025

بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے کماد کی فصل پہ جوں کا حملہ
اس پتے پہ اپ دیکھ سکتے ہیں کہ جوں کا حملہ فصل پہ ہونا شروع ہو چکا ہے بڑھوتری کے اس مرحلے پہ اپنی فصل کو جوں کہ حملے سے بچائیں
بہترین حل
اوبیرون سپیڈ 100 ایم ایل فی ایکڑ

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim yar khan cotton farmer meeting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share