29/09/2026
*آج ہرانسان سوچتا ہے میں ناکام کیوں*🤔
*نماز نہیں پڑھتے جبکہ کامیابی کا پہلا زینہ نماز ہے*💚
*فجر کی ابتدا نماز سے نہ ہو اور سارا دن ٹھوکریں کھاتے ہیں کامیابی کیلئے*
*کیا ہماری فتح ہو گی جب ابتدا ہی اکڑ اور نافرمانی سے ہو؟*😭
*اس لیے کہا گیا فجر اور عشاء کی نماز منافق پہ بھاری ہیں*💯
*ہم اتنے بڑے گمراہ،گناہگار ہیں کہ رب العزت کے سامنے کھڑے ہونے کی توفیق ہی نہیں ملتی*😓