29/05/2026
✨ JUMMAH MUBARAK ✨
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
📖 ترجمہ:
اے اللہ! حضرت محمد ﷺ اور آلِ محمد ﷺ پر رحمت نازل فرما، جیسے تُو نے حضرت ابراہیمؑ اور آلِ ابراہیمؑ پر رحمت نازل فرمائی، بے شک تُو تعریف والا، بزرگی والا ہے۔
🌙 جمعہ کے بابرکت دن اپنے دلوں کو درودِ پاک سے روشن کریں اور اللہ تعالیٰ سے مغفرت و رحمت کی دعا مانگیں۔
🤍 اللہ ہم سب کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور سکون سے نوازے۔ آمین۔