Maktabah Al Asim مکتبہ العاصم

Maktabah Al Asim  مکتبہ العاصم We Sell islamic Books, Perfumes, islamic caps all islamic varieties

عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ 2025 6 نومبر سے شروع ہوکر 9 نومبر جبکہ دوسرا حصہ 13 نومبر کو شروع ہوکر 16 نومبر کو اخ...
06/11/2025

عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ 2025
6 نومبر سے شروع ہوکر 9 نومبر جبکہ دوسرا حصہ 13 نومبر کو شروع ہوکر 16 نومبر کو اختتام پذیر ہوگا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی میسج ٹی وی پر لائیو نشر کیا جائے گا۔انشااللہ

رائیونڈ اجتماع  کا پہلا مرحلہ آج جمعرات بعد نماز عصر سے شروع ہورہا ہے انشااللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی یہ اجتماع میسج ٹ...
06/11/2025

رائیونڈ اجتماع کا پہلا مرحلہ آج جمعرات بعد نماز عصر سے شروع ہورہا ہے
انشااللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی یہ اجتماع میسج ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائے گا، انشااللہ

رائے ونڈ کا عالمی تبلیغی اجتماع حج بیت اللہ کے بعد مسلمانوں کا دوسرا بڑا اجتماع ہےاپنا تن من دھن پیش کرکےاللہ کا پیغام پہنچانا تبلیغی جماعت کامشن ہے
مولانا محمد الیاسؒ نے ساری زندگی اسی مشن پر گزار دی، ان کی وفات کے بعد ان کے فرزند ارجمندمولانا محمد یوسف ؒ نے اس کام کو اس تیزی سے آگے
بڑھایا کہ یہ پورے برصغیر میں پھیل گیا۔ تیسرے حج سے واپسی پر مولانا محمد یوسف ؒبذریعہ ٹرین رائے ونڈ سے گزرے۔
تو فرمایا !میرا دل کہتا ہے کہ یہاں سے رشد و ہدایت کا چشمہ پھوٹے گا ۔ انہوں نے رائے ونڈ کی ایک کچی سی مسجد کو اپنی دعوتی و تبلیغی سرگرمیوں کا مرکز
بنا لیا۔ اس کے ساتھ وسیع اراضی موجود تھی۔ رائے ونڈ کے رہائشی ایک بزرگ میاں جی عبداللہ اس کے مالک تھے۔جب انہوں نے تبلیغی درس سنے
تو اس قدر متاثر ہوئے کہ ساری زمین مسجد کے نام کردی۔پھر یہاں بہت بڑی مسجد بنائی گئی۔ جہاں 1949کو پہلا اجتماع ہوا ،جو چند ہزار نفوس پر مشتمل
تھا آہستہ آہستہ اس میں اضافہ ہوتا گیااور اجتماعی مرکز کی جگہ کم پڑ گئی، جس پرتبلیغی جماعت نے سندر روڈ پر وسیع و عریض قطعہ اراضی پر اجتماع کو منتقل کر دیا

06/11/2025

یا اللّٰـــــهﷻ
راۓونڈ اجتماع کو سارے عالم کے انسانوں کی ہدایت کا ذریعہ بنا ہر قسم کے شر اور فتنے سے اس اجتماع کی حفاظت فرما آمیـــــــــــــــــن ياربی۔۔🤲🥀
🥀♥️🥀

رائیونڈ: تبلیغی مرکز بازار کی مشہور و معروف دوکان پختون خواہ جنرل سٹور میں گزشتہ رات اچانک بیٹری کے پھٹنے سے آگ لگ گئی ج...
16/05/2025

رائیونڈ: تبلیغی مرکز بازار کی مشہور و معروف دوکان پختون خواہ جنرل سٹور میں گزشتہ رات اچانک بیٹری کے پھٹنے سے آگ لگ گئی جسکی وجہ سے ہمارے تاجر بھائی جناب نواز خان صاحب زخمی بھی ہوئے اور انکا بہت ذیادہ نقصان ہوا اس افسوس ناک سانحہ پر اداراہ Maktabah Al Asim مکتبہ العاصم مکتبہ العاصم کی جانب سے گہرے رنج و غم اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی میں ادارہ اپنے تاجر بھائیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
اللہ تعالیٰ اس عظیم سانحہ پر بھائی نواز خان صاحب اور انکی فیملی کو صبر جمیل اور استقامت عطا فرمائیں.. آمین

16/02/2025

ضلع قصور سے تعلق رکھنے والے مشہور ٹک ٹاکر جناب ڈاکٹر طلحہ بھٹی صاحب اپنی کیمرہ مین ٹیم کے ہمراہ مکتبہ العاصم دوکان پر تشریف لائے

30/12/2024

تبلیغی مرکز رائیونڈ کا فضائی منظر
Maktabah Al Asim مکتبہ العاصم

31/10/2024

آج شام سے شروع ہونے والے اس اجتماع میں شرکت کیجئے دین سیکھئے اور ساری دنیا میں پھیلانے کا عزم کیجئے.....

31/10/2024

رائیونڈ سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع اللّٰہ تعالیٰ اس اجتماع کو پورے عالم کے انسانوں کی ہدایت کا ذریعہ بنائے....آمین

رائیونڈ سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ
13/10/2024

رائیونڈ
سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ

04/09/2024

Address

Raiwind
55150

Telephone

+923104281313

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktabah Al Asim مکتبہ العاصم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share