Dewan e Zaiqa Balochistan

Call Website Contact the business

Dewan e Zaiqa Balochistan خوشیوں اور ذائقوں کے رنگ دیوان ذائقہ بلوچستان کے سنگ بلمقابل ہائی سکول رکھنی 🔥

09/04/2024

اہلیان بارکھان رکنی کو دیوان ذائقہ بلوچستان کی طرف سے محبتوں بھرا سلام اور عید کی ڈھیر ساری مبارکبا۔۔
جیساکہ آپ سب دوستوں کے علم میں ہے کہ دیوانِ ذائقہ بلوچستان آپ سب کی محبتوں کے ساتھ اپنا حسین سفر جاری رکھے کوئے ہے ،
رمضان المبارک کے احترام میں دیوانِ ذائقہ نے مختصر بریک کے بعد پھر سے آپ سب کے ساتھ محبتیں اور خوشیاں بانٹنے کا دوبارہ شرف حاصل کرنے کیلئے کل بروز 10 اپریل کو میٹھی عید کی خوشیوں کو اور میٹھا کرنے کیلئے اور آپکی محبتیں پانے کیلئے پھر سے اپنا سفر جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔
دیوان ذائقہ بلوچستان آپکی عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے اپنی تمام تر توانائیوں کے ساتھ مندرجہ ذیل کھانوں کے ساتھ 24 گھنٹے اپکی خدمت میں پیش رہے گا۔۔
1۔مٹن کڑاہی۔۔
1۔ دیوانِ ذائقہ بلوچستان اسپیشل مٹن کڑاہی۔
2۔ مٹن وائٹ کڑاہی۔۔
3۔ ۔مٹن ریڈ کڑاہی۔۔
4۔ مٹن اچاری کڑاہی۔
2۔ مٹن وائٹ ہانڈی۔۔
1۔ دیوانِ ذائقہ اسپیشل مٹن وائٹ ہانڈی۔۔
2۔ مٹن وائٹ ہانڈی۔۔
3۔ مٹن ریڈ ہانڈی۔۔
3۔چکن کڑاہی۔۔
1۔دیوان ذائقہ اسپیشل چکن کڑاہی۔
2۔ چکن وائٹ کڑاہی۔۔
3۔چکن ریڈ کراہی۔۔
4۔چکن اچاری کڑاہی۔۔
4۔ چاول۔۔
1۔دیوان ذائقہ اسپیشل رائس۔۔
2۔جنگلی پلاؤ ۔۔
3۔چائینیز رائس۔۔
4۔ فرائیڈ رائس۔۔۔
5۔ بمبئی بریانی۔۔
5۔ فاسٹ فوڈز۔۔
1۔ سادہ برگر۔۔
2۔ڈبل انڈہ برگر۔۔
3۔ زنگر برگر۔۔
4۔ ٹاور برگر۔۔
5۔ شوارما۔۔
6۔ سینڈوچ۔۔
7۔ لیگ بروسٹ۔۔
6۔ پراٹھا ۔۔
1۔ سادہ پراٹھا۔۔
2۔انڈہ پراٹھا۔۔
3۔ آلو پراٹھا۔۔
آلو اچاری پراٹھا۔۔
4۔چکن پراٹھا۔۔
5۔چکن آلو اچاری پراٹھا۔۔
6۔چیز پراٹھا۔۔
7۔پیزا پراٹھا۔۔
7۔ میٹھا۔۔۔
1۔ شاہی قلفی اسپیشل کھویا سے بنی ہوئی۔۔

09/03/2024

دیوان ذائقہ بلوچستان ایک بار پھر آپکی خدمت میں پیش پیش ، آپ تمام دوستوں کی پر زور فرمائش پہ دیوان ذائقہ بلوچستان شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کیلئے پکی پکائی دیگیں آپکے گھر کی دہلیز تک پہنچائے گا۔
دیوان ذائقہ بلوچستان پہ مندرجہ ذیل دیگی فوڈز ہمہ وقت دستیاب ہونگی۔
1۔ دیگی مٹن پلاؤ
2۔ دیگی چکن پلاؤ
3۔ دیگی بیف پلاؤ
4۔ دیگی مٹن قورمہ
5۔ دیگی چکن قورمہ
6۔ دیگی بیف قورمہ
7۔ دیگی کراچی بریانی
8۔ دیگی افغانی پلاؤ
9۔ دیگی چھولا بریانی
10۔ دیگی آلو بریانی
11۔ دیگی چھولا پلاؤ۔۔
اور میٹھے میں دیگی اسپیشل ذردہ۔
امید ہے آپ سب ایک بار ضرور دیوان ذائقہ بلوچستان کو آپ کی خدمت کا موقع دے کر مسرت بخشیں گیں۔۔
شکریہ۔۔۔

دیوانِ ذائقہ بلوچستان لایا اپنی فخریہ پیشکش ، آج سے دیوان ذائقہ پر باربی کیو دستیاب ہوگی۔۔اور اگلے چند دنوں تک بلوچستان ...
05/03/2024

دیوانِ ذائقہ بلوچستان لایا اپنی فخریہ پیشکش ، آج سے دیوان ذائقہ پر باربی کیو دستیاب ہوگی۔۔
اور اگلے چند دنوں تک بلوچستان کی مرغوب سوغات سجی کا بھی افتتاح کیا جائے گا انشاء اللہ ۔۔

16/02/2024

کل دیوان ذائقہ پر پی ایس ایل کا ہر میچ پروجیکٹر پر لائیو دکھایا جائے گا ۔۔۔

25/11/2023

Dewan e zaiqa Tortilla Wrap 🌯🌮

11/11/2023

Mohma Public school students one day at Dewan e Zaiqa Balochistan Restaurant and cafe 💗
Welcome To Dewan 🔥

Dewan E Zaiqa Zinger Tower Burger 🍔
06/11/2023

Dewan E Zaiqa Zinger Tower Burger 🍔

دیوان ذائقہ نیو مینیو کارڈ۔۔
03/11/2023

دیوان ذائقہ نیو مینیو کارڈ۔۔

دیوان ذائقہ بلوچستان ریسٹورنٹ اینڈ کیفے کی عمدہ اور لزیز فرائیڈ رائس ، فش اینڈ چکن بروسٹ۔۔
02/11/2023

دیوان ذائقہ بلوچستان ریسٹورنٹ اینڈ کیفے کی عمدہ اور لزیز فرائیڈ رائس ، فش اینڈ چکن بروسٹ۔۔

26/10/2023

Dewan e Zaiqa special fried rice 🍚

Address

Rakhni Kokiani Road Near Rakhni Bypass
Rakhni
786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dewan e Zaiqa Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dewan e Zaiqa Balochistan:

Shortcuts

Share