TSS Pvt. Ltd

TSS Pvt. Ltd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TSS Pvt. Ltd, Security guard service, Chour chowk, near Rahat Bakers, Rawalpindi.

We Provide Professional & trained security gaurds for your Company, for Business, for Home, for Personal security, for Schools ,Colleges n Universities... Also we hire jobless people for the posts of

سکیورٹی گارڈز کی یہ رننگ فرنچائز برائے فروخت ہے۔ جس کی ماہانہ انکم 80000 پلس ہے۔ ساتھ آفس کا فرنیچر، اسلحہ، لائیسنس، یون...
26/04/2024

سکیورٹی گارڈز کی یہ رننگ فرنچائز برائے فروخت ہے۔ جس کی ماہانہ انکم 80000 پلس ہے۔
ساتھ آفس کا فرنیچر، اسلحہ، لائیسنس، یونیفارمز بھی شامل ہیں۔

صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں
03435060819

Tight Security Services (pvt)ltdاپنے بزنس، آفس، گھر، دکان، پلازہ، سکول و کالج کی حفاظت کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔ پروفیشنل،...
23/02/2024

Tight Security Services (pvt)ltd

اپنے بزنس، آفس، گھر، دکان، پلازہ، سکول و کالج کی حفاظت کیلئے ہم سے رابطہ کریں۔ پروفیشنل، تجربہ کار سول اور آرمی ریٹائرڈ سکیورٹی گارڈز دستیاب ہیں

Rawalpindi/ Islamabad/ Gujar khan/ Rawat/ Mandra/ Kallar/ Doltala/ Deena/Jabbar/ Bewal

security guards services
Security guards
Personal GUARDS
Event guards
Security supervisor
Security officer

Automatic Weapons
Weapons license
All punjab license
ا
Call/WhatsApp
0330 14 89 500

22/04/2022

نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
شب قدر کو رمضان کی آخری طاق راتوں میں تلاش کرو۔
( صحیح بخاری، رقم حدیث 2017)

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں مندرجہ ذیل تین اعمال کا اہتمام کریں
(1)- ہر رات ایک روپیہ خیرات کریں۔ جس رات لیلۃ القدر ہو گی وہ ایک روپیہ کی خیرات ایسے ہو جائے گی جیسے آپ نے 48 سال تک خیرات دی
(2)- ہر رات دو رکعت نماز ادا کریں۔ جس رات لیلتہ القدر ہوگی وہ نماز ایسے ہو جائے گی جیسے آپ نے 48 سال عبادت کی ہو
(3)- ہر رات 3 بار سورۃ اخلاص پڑھیں۔ جس رات لیلتہ القدر ہوگی وہ تلاوت ایسے ہو جائے گی جیسے 48 سال تک روزانہ ایک قرآن پاک پڑھا ہو

اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے 🤲🏻
اسے آگے بڑھائیں۔ انشاءاللہ یہ آپ کے نیک اعمال میں شامل ہوگا

22/04/2022

فرمان رسول ﷺ ہے :
بروز جمعہ آسمان سے فرشتے زمین پر اترتے ہیں، ان کے ہاتھوں میں سونے کے قلم، چاندی کی سیاہی اور نور کے ورق ہوتے ہیں
وہ سونے کے قلم سے نور کے ورق پر ان لوگوں کا نام لکھتے ہیں جو مجھ پر درود پڑھتا ہے

صلی اللہ علی حبیبہ محمد ﷺ ❤❤❤

16/04/2022

مفہوم حدیث ﷺ ہے، فرمایا :
اے میرے صحابہ کیا تم جانتے ہو بروز قیامت کون لوگ سب سے پہلے جہنم میں ڈالے جائیں گے
عرض کی : اللہ اور اس کا رسول ﷺ جانتے ہیں
فرمایا : وہ لوگ جو کام تو نیکی کا کرتے ہیں مگر ان کا مقصد صرف اور صرف لوگوں سے داد وصول کرنا ہوتا ہے ، لوگوں سے واہ وائی سمیٹنا ان کی نیت ہوتی ہے
ان کی نیکی کا صلہ اللہ ان کو دنیا میں ہی عطا فرما دیتا ہے
اور بروز قیامت ایسے لوگوں کو منہ کے بل گھسیٹتے ہوئے جہنم میں ڈالا جائے گا
( رواہ مسلم )

جیسے آج کل لوگ کسی کو راشن دیتے ہیں تو ساتھ ہی ان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ بھی کر دیتے ہیں ، راشن دے کر لوگوں سے داد وصولتے تو ہیں ہی ساتھ ہی اس غریب کی عزت نفس بھی مجروح کی جاتی ہے

دکھاوا کرنا اللہ کے ساتھ شرک ہے، کہ کام تو نیکی کا کیا جا رہا ہے مگر غافل انسان اس کا صلہ لوگوں سے مانگ رہا ہوتا ہے

لوگوں کی چند تعریفوں کی خاطر اپنی آخرت کا سودا نہ کریں ، نیکی کا واحد مقصد بے شک اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی رضا ہونی چاہیے

اللہ پاک ہمیں ریا کاری سے بچنے کی عقل و توفیق عطا فرمائے 🤲🏻

14/04/2022

صدقہ

عید میں چند دن ہی باقی ہیں
میری یہ پوسٹ پڑھنے والوں میں سے بہت سے لوگ عید کی خریداری کر چکے ہوں گے اور بہت سے خریداری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں.

لیکن وہیں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو اپنے بچوں کو سوائے دلاسے دینے کے مزید کوئی سکت نہیں رکھتے کہ اپنی اور اپنے بچوں کی خواہشات کو پورا کر سکیں
ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہوں گے، جو کہ سحری و افطاری خالی دستر خوان پر کرنے پر مجبور ہیں
میں ہر گز بھیک مانگنے والوں کی بات نہیں کر رہا ، یہاں بات ان لوگوں کی ہو رہی ہے جو واقعی حقدار ہیں اور اپنی عزت و سفید پوشی کے باعث حقدار ہو کر بھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے

خدارا اپنے اردگرد دیکھیں ، ان کی مدد کریں، فطرانہ ، صدقہ، خیرات و زکوٰۃ وقت پر ادا کریں
آپ کے صدقہ و زکوۃ کے سب سے زیادہ مستحق افراد آپ کے رشتہ دار، ہمسایہ اور قریبی لوگ ہیں
اگر ان میں ایسا کوئی موجود نہیں تب ہی آپ باہر کے لوگوں کو دے سکتے ہیں
اگر آپ صاحب استطاعت ہیں تو جتنا جلدی ہو سکے مستحق افراد تک اپنا فطرانہ ، صدقہ ، خیرات و زکوۃ پہنچائیں تاکہ وہ لوگ بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں
اگر آپکی نظر میں ایسے لوگ موجود نہیں تو اپنے خیرات و صدقات ہمیں عطیہ کر دیں، بندہ ناچیز ایسے بہت سے لوگوں سے واقف ہے آپکا دیا گیا حصہ انشاءاللہ حقدار تک پہنچ جائے گا
جزاک اللہ

11/04/2022

فرمان رسول ﷺ :
جو شخص مجھ پر درود پڑھنے بھول گیا، وہ شخص جنت کا رستہ بھول گیا

صلی اللہ علی حبیبہ محمد ﷺ 💖

11/04/2022

صدقہ
منصور بن عمار (رح)جو کہ ولی کامل تھے اور مستجاب الدعوات کے مرتبے کو پہنچ چکے تھے
ایک دفعہ مجمعے سے واعظ فرما رہے تھے کہ مجمعے میں سے ایک سائل اٹھ کھڑا ہوا اور سوال کرنے لگا : حضور میں قرض دار ہوں چار دینار قرض ہے مجھ پر خدارا مدد کریں
آپ (رح) نے مجمعے سے کہا ، ہے کوئی جو اس شخص کو چار دینار دے ، میں اس کے لیے چار دعائیں کروں گا
یہ بات مجمعے کے پاس سے گزرتے ہوئے ایک غلام نے سن لی، جسکے پاس بازار سے سامان کیلیے اس کے آقا کے دیے ہوئے چار دینار تھے، اس نے حاضر ہو کر وہ دینار پیش کر دیے
منصور بن عمار (رح) نے فرمایا : بتا کیا دعا چاہتا ہے
عرض کی :
1)- میں ایک غلام ہوں آزادی چاہتا ہوں
2)- جو دینار میں نے دیے ان کا بدلا چاہتا ہوں
3)- اللہ مجھے اور میرے آقا کو توبہ کی توفیق دے
4)- اللہ آپ کو، مجھے، اس مجمعے میں موجود سبکو اور میرے آقا کو بخش دے
آپ (رح) نے اس کے لیے دعا فرمائی
غلام جب گھر پہنچا،آقا نے خالی ھاتھ لوٹنے کی وجہ پوچھی، غلام نے تمام ماجرا کہہ سنایا
آقا نے پوچھا ذرا مجھے بھی بتا تو نے کون کون سی دعا کیلیے کہا
غلام: میں غلام ہوں آزادی چاہتا ہوں
آقا: جا تجھے میں نے اللہ کی رضا کیلیے آزاد کیا، بتا دوسری دعا کیا تھی
غلام: جو دینار میں نے سائل کو دیے انکا بدلہ چاہتا ہوں
آقا : جا تجھے میں چار دینار کے بدلے چار ہزار دینار عطا کرتا ہوں ، بتا تیسری دعا کیا تھی
غلام: اللہ مجھے اور میرے آقا کو توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آقا : میں اللہ سے اپنے گناہوں سے توبہ کرتا ہوں ، بتا چوتھی دعا
غلام : اللہ میری، مرے آقا ، منصور بن عمار اور تمام مجمعے کی بخشش فرما دے
آقا کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے پہلی تین دعائیں میرے اختیار میں تھیں میں نے ادا کر دیں چوتھی کا اختیار میں نہیں رکھتا
م
اسی اثناء میں مالک سو گیا خواب میں غیب سے آواز آئی اے میرے بندے جو تیرے اختیار میں تھا وہ تو نے کیا جا میں نے تجھے بخش دیا

صدقہ بلاءوں کو ٹال دیتا ہے ، صدقہ کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں، روزانہ صبح صدقہ دیا کریں چاہے 10 روپے ہی کیوں نہ ہوں
اللہ ہم۔سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے 🤲


07/04/2022

ناکامــــی کا گلــــہ کــــرنے والا انســــان
کہــــاں ہــــوتا ہــــے؟؟؟
جبــــ آواز آتــــی ہــــے

"حــــی عــــلی الفــــلاح"

06/04/2022

رسول اکرم ﷺ نے فرمایا : جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا، اللہ اسے ایک قراط کے برابر اجر عطا فرماتا ہے
عرض کی : حضور ﷺ قراط کیا ہے ؟
فرمایا : احد پہاڑ جتنا 💖

صلی اللہ علی حبیبہ محمد ﷺ 💖

05/04/2022

میراجنازہ گھرسےرات کی تاریکی میں اٹھانا تاکہ غیر محرم کی نظر نہ پڑے!
( ایک خاموش پیغام ان خوتین کیلئے جن کا پردہ صرف دل کی حد تک محدود ہے)

3 رمضان المبارک وصال سیدہ کائنات خاتون جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنھا

‎ ؓ

01/04/2022

نبیﷺ نے فرمایا:
"خوشخبری ہے اُس شخص کیلئے جو اپنے نامہ اعمال میں بہت سارا اِستغفار پائے!"

(سنن ابن ماجہ : 3818)

Address

Chour Chowk, Near Rahat Bakers
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TSS Pvt. Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share