The Apricoto Dry fruits and Salajeet Corner

The Apricoto Dry fruits and Salajeet Corner Buy all types of quality dry fruits and Pure Salajeet from us. Quality Goods reasonable price;
DM to

30/10/2022
سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کے کامپیں ٹانگ رہی ہیں۔ آپ کو کامپنے کی ضرورت نہیں ہے، نہ آپ نے گھبرانا ہے ,کیونکہ ہم لے ...
30/10/2022

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کے کامپیں ٹانگ رہی ہیں۔ آپ کو کامپنے کی ضرورت نہیں ہے، نہ آپ نے گھبرانا ہے ,کیونکہ ہم لے کر آئے ہیں آپ کو سلاجیت...
آپ کو صرف سلاجیت کھانا ہے۔اور ایسے رہنا ہےجیسے برفانی چیتے..
اب ہمارے پاس بہتر اور خالص قسمیں ہیں۔ پہلے آئیں پہلے پائیں..
خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر کے ساتھ..
سلاجیت کھاؤ گرم رہو
Shipping From Home to home.. No third party involved

چین کے ایک شہر شنوا میں ایک چرواہا رہتا تھا ۔وہ اپنی مال مویشیوں سے بہت پیار کرتے تھے اور انکو ہر جگہ لے جایا کرتے جہاں ...
10/05/2021

چین کے ایک شہر شنوا میں ایک چرواہا رہتا تھا ۔وہ اپنی مال مویشیوں سے بہت پیار کرتے تھے اور انکو ہر جگہ لے جایا کرتے جہاں انھیں اچھا چارہ اور پانی وافر مقدار میں ملے.وہ اپنے مویشیوں کو لیکر ایک اچھے اور خوبصورت پہاڑی پہ گیا وہاں چاروں طرف grass ہی grass تھا اور بیچ میں سے شیشے کی طرح بہتا ہوا چشمہ اسکی اور اسکی مویشیوں کی دل خوب بھلا رہا ہے ۔۔وہ ان نظاروں میں کھویا ہوا تھا کی اچانک اسکی مویشیوں پہ بیڑیوں نے حملہ کیا اسکے مال مویشی اتر پتر ہوگے۔وہ ان سب کو واپس اپنے جگے پر واپس لا رہے تھے کی اچانک پھسل گیا اور اسکی کمر خوب درد کرنے لگا۔وہ بہ مشکل وہاں سے اٹھ گیا اور آرام آرام سے نیچے گاووں کی طرف لوٹ گئے۔کئی دنوں تک وہ اپنے کمر کو پکر کر بیٹھے رہے۔اسکی بیوی اسکی یہ مرض سے بہت پریشان تھی اسنے اپنے گاووں کے کسی حکیم کے پاس لے گئی ۔کئی مہینوں تک حکیم اسکے علاج کے لیے برپور کوشش کرتا رہا لیکن اسے کوئی فرق نہیں پڑا۔آخر تنگ آ کر اسنے سوچا میں اپنی تمام مویشیوں کو فوروخت کر کے اپنے گاووں سے باہر چلا جاتا ہوں۔۔وہ یہ سوچ رہا تھا کی اسکی بیوی نے کہا کی فلاں جگے پر ایک بہت بڑا ہسپتال ہے آپ وہاں جائے۔چرواہا وہاں پہنچا تو ڈاکٹرز نے کہا اس مرض کا علاج ہمارے پاس نہیں آپ کہیں اور جا کے اپنا علاج کریں۔اب بیچارہ درد کے مارے گھر کو لوٹ رہے کہ اچانک ایک بندہ اسے دیکھ کر رک گئے اور حال دل پوچھا چرواہا درد بھرے آواز کے ساتھ اپنا سارا قصّہ سنایا۔درد بھری کہانی سن کر رہ گزر کو رہا نہ گیا۔وہ چرواہے کو لیکر بابا فخر عبدل حمید بنگالی کے پاس پہنچ گیا۔لیکن قسمت میں جب امتحان لکھی ہو اور وہ بھی بہت دور تو بیچارہ عبدل حمید کیا کر سکتے تھے۔چرواہے کو وہاں بھی مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملا۔لیکن بابا نے ایک اور منزل دکھا دی جو شاید اسکی آخری منزل ہو سکتی یا اسنے اسی درد کے ساتھ اپنی سفر آخرت شروع کرنی تھی یا پھر ایک نئی زندگی کے ساتھ لوٹنا تھا۔بابا نے چرواہے کو ایک بہت بڑی پہاڑ کا نام ليكر بولا انشااللہ اپکا وہاں سے مایوس نہیں لوٹیں گے۔چرواہا رخت سفر باندا اور نکل پڑا کئی مہینوں بعد وہ بلند پہاڑ پہ پہنچ ہی گئے۔اب بابا نے ایک با عمل حکیم کا نام بتایا تھا جس کے پاس چرواہے کو جانا تھا۔چرواہے کو پہاڑ کے دامن میں ایک چھوٹا سا گاووں نظر آیا وہ خوش ہو کر آگے چلتے گئے۔تھکن سے دو چار درد کا مارا ضعیف سا شخص کو دیکھ کر گاووں والے حیران و پریشان تھے ۔اتنے میں چرواہا خود بول پڑا۔پھر اس حکیم کا نام پوچھا جسے گاووں کے تمام لوگ جانتے تھے ۔خیر چرواہے کو پتا مل گیا اور وہ حکیم کے پاس چلا گیا۔حکیم اسکے کہانی سننے کے بعد اسے لیکر اپنی جومپری کی بڑھنے لگے۔وہاں سے حکیم چرواہے کو چائ اور دودھ پلایا اور خوب خدمت کی۔پھر اپنے صندوق سے ایک کالا پتھر نکالا اور اسے برتن میں ڈال کر ابالنے لگا۔کچھ دیر بعد پتھر موم کی طرح پگلنا شروع ہو گیا۔چرواہے نے پہلی بار پتھر کو پگلتے دیکھ کر حیران رہ گیا۔اب حکیم اس پتھر کے کالے کالے رس کو ایک صاف ستھرا برتن میں ڈال کر واپس اپنی جگے پر آگئی۔کچھ دیر بعد حکیم چرواہے کو ایک گلاس دودھ اور آدھا چمچ پتھر والا رس دے دیا۔اسے پیتے ہی چرواہے کے رگوں میں خون دوڑنے لگا۔اب چرواہے کو یقین آ گیا کہ میرا علاج ہو جائے گا ۔اسنے حکیم صاحب سے دوا کا نام پوچھا حکیم مسکرا کے بولے اسکو اپکی زبان میں سلاجیت اور ہماری زبان میں پہاڑ کا آنسو کہا جاتا ہے۔چرواہا دو تین دنوں بعد اپنے گھر کو لوٹ گئے۔اب چین میں اپنی بیوی کے ساتھ ساری دنیا کا واٹ لگا رہے ہیں۔۔🤕😂اگر آپ بھی کسی درد کا شکار ہے تو آرڈر کریں اپکا اپنا سنگے اپکی خدمت کو تیار ہیں

26/03/2021

سلاجیت کھاؤ صحت مند رہو
آفتابی خالص سلاجیت دستیاب ہے
03405698235
Only for Pindi Islamabad

22/12/2020

Book your orders till 15 Jan..
Ship will be departed after 15 jan from Gilgit Baltistan

Khobani geri, dried khobani and akhrot available in reasonable price..dm to detail
10/11/2020

Khobani geri, dried khobani and akhrot available in reasonable price..dm to detail

We welcome you all to this page. We will offer you all kinds of dried fruits at your service. From this page you can eas...
05/11/2020

We welcome you all to this page. We will offer you all kinds of dried fruits at your service. From this page you can easily get almonds, walnuts, apricots and much more on your doorstep. ..Our team is performing these services all over Rawalpindi and Skardu. You can also get pure Salajeet at a discount..We hope you all will appreciate our efforts.

Dried Khobani is in reasonable price. DM to detail
04/11/2020

Dried Khobani is in reasonable price. DM to detail

Address

Asgharr Mall Chowk
Rawalpindi
44000

Telephone

+923368459149

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Apricoto Dry fruits and Salajeet Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Apricoto Dry fruits and Salajeet Corner:

Share