31/05/2023
بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد کا نیا بلاک سپورٹس ویلی ایکسٹینشن یا شعیب اختر اینکلیو کے نام سے بھی مشہورہے۔ یہ ایک بہترین پراجیکٹ ہے جو واقع اسلام آباد کے قریب، چکری روڈ پر ہے۔ یہاں رہنے والے لوگوں کے لئے بہترین سہولیات فراہم کی جاتی ہیں جو ان کی زندگی کو مزید معیاری بناتی ہیں۔
اس پراجیکٹ کی کچھ خصوصیات درج ذیل ہیں:
معیاری تعلیمی اداروں کا نظام
اسپورٹس کمپلیکس جس میں کرکٹ، فٹبال، ہاکی، بیس بال، ٹینس، سوئمنگ اور مختلف کھیلوں کی سہولیات موجود ہیں۔
کمرشل ایریا جہاں شاپنگ مال، ریستوراں اور دوکانیں شامل ہیں۔
ترکی کی طرز پر تعمیر شدہ بلیو مسجد
24/7 سکیورٹی سسٹم جس میں CCTV کیمرے بھی موجود ہیں۔
پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم جس میں 55000 تماشائیوں کی گنجائش ہوگی
ٹارچ ٹاور کی تعمیر
یہاں رہنے والے لوگوں کے لئے بہترین سہولیات کے علاوہ ان کے لئے خوبصورت ماحول بھی موجود ہے جو ان کی زندگی کو بہترین بناتا ہے
سپورٹس ویلی بلاک میں 5،8،10 مرلہ اور 1 کنال رہائشی پلاٹ دستیاب ہیں۔
بکنگ اور مزید تفصیلات کے لیے ابھی رابطہ کریں
03403026800