23/05/2026
🚨 F-17
سیکٹر میں بھی نوٹسز کا سلسلہ شروع!
B-17
کے بعد اب F-17 کے رہائشی بھی پریشان 😳
کیا واقعی لوگوں کے گھر Illegal Territory میں آتے ہیں؟
کیا گھروں کو خالی کروانے کی تیاری ہو رہی ہے؟
اور آخر یہ نوٹسز کب تک چلتے رہیں گے؟ 🤔
📌 اس ویڈیو میں جانیں:
✔️ اصل حقیقت کیا ہے؟
✔️ Negotiations کہاں تک پہنچی ہیں؟
✔️ رہائشیوں کے لیے آگے کیا حل نکل سکتا ہے؟
اگر آپ بھی F-17 یا B-17 میں رہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں ⚠️
💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں
📲 اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر متاثرہ شخص تک یہ خبر پہنچ سکے۔