KTK World International

KTK World International KTK WORLD INTERNATIONAL MANPOWER RECRUITMENT AGENCY

09/09/2025
21/06/2025

*فوری ضرورت برائے کویت🇰🇼*

*📌 لائٹ ڈرائیور*

👈 *تنخواہ (20+150 کویتی دینار)*
*ڈیوٹی: 08 گھنٹے*
*عمر : 42-22 سال*
*کویتی یا جی سی سی لائسنس ,کیساتھ ساتھ پاکستانی ویلیڈ لا ئسنس لازمی ہونا چاہئے*

*رھائش+میڈیکل+ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے*

*ٹکٹ کراچی سے ہوگی*

*Ktk world international recruitment agency united centre main muree road 2nd floor flate no 10 shamsabad Rawalpindi*

21/01/2025

فوری ضرورت برائے قطر 🇶🇦

سیکورٹی گارڈ 1000+300 + اوور ٹائم

جی سی سی ریٹرن کو ترجیح دی جائے گی۔

عمر حد 22 سے 35 سال
قد 5 فٹ 7 انچ
انگلش بول چال لازمی

امیدوار کی مکمل سی وی بعمہ سیکورٹی کا تجربہ کا سرٹیفیکٹ وٹس ایپ کریں
انٹرویو 22 جنوری بروز بدھ ہمارے آفس میں ہوگی
پتہ:
کے ٹی کے ورلڈ انٹرنیشنل ریکروٹمنٹ ایجنسی مین مری روڈ یونائٹیڈ سنٹر شمس آباد راولپنڈی

Contact:
0313-3337708
051-4854079

21/01/2025

*فوری ضرورت برائے قطر🇶🇦*

*📌 ویلٹ ڈرائیور*

👈 *قطری لائسنس*
*تنخواہ (300+1200 قطری ریال)*

👈 *پاکستانی لائسنس*
*تنخواہ (300+1000 قطری ریال)۔*

*ڈیوٹی: 09 گھنٹے (ایک گھنٹہ بریک)*
*رھائش+میڈیکل+ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے*
*انگلش بول چال اچھی ہونی چاہیے*

*کمپنی پہلے سی وی سلیکشن کریگی پھر انٹرویوز ہونگے*
*انٹرویوز کی تاریخ جلدی بتا دینگے*

*Ktk world international recruitment agency united centre main muree road 2nd floor flate no 10 shamsabad Rawalpindi*

*Contact links*

0317-1617172
0333-3343571
051-4854079
[email protected]

05/11/2024

فوری ضرورت برائے سعودی عرب 🇸🇦

*ہیوی ڈرائیور*
نقل ثقیل سعودی لائسنس

تنخواہ(300+1700 سعودی ریال)

کھانا+رھائش+ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے

*Ktk world international recruitment agency united centre main muree road 2nd floor flate no 10 shamsabad Rawalpindi*

*Contact links*

0317-1617172
0313-3337708
051-4854079
[email protected]

15/10/2024

فوری ضرورت برائے قط 🇶🇦

*کچن کے گرم سامان بنانے کا ٹیکنیشن*

تنخواہ(2200سے 1500 قطری ریال)

کچن کے وسیع اقسام کے سامان کی مرمت اور دیکھ بھال کرنا جسے بڑے سائز کے سٹیم کوککر واشر اوون ڈرائر ڈش واشر جیسی مشینز۔

*کچن کے سامان کا ٹیکنیشن*

تنخواہ(2200سے 1500 قطری ریال)

کچن کے وسیع اقسام کے سامان کی مرمت اور دیکھ بھال کرنا جسے بڑے سائز کے فریزر آئس مشینز اور وائٹر کولر جیسی مشینز۔

*کارپینٹر*

تنخواہ(2200سے1500 قطری ریال)

بلڈنگ، کھڑکیاں، دروازے،فرنیچر کو اچھے سے فینشنگ دینا اور فلور کی ریپیرنگ سیلنگ اور چھت کی فینشنگ کرنا۔

*فائیر آ لرام ٹیکنیشن*

تنخواہ(2200سے1500 قطری ریال)

فائیر آلرام کے سسٹم کو اچھے اور زمہ دار طریقے سے پروپر انسٹال کرنا آپریٹ کرنا اور مینٹین کرنا

*فائیر فئیٹنگ ٹیکنیشن*

تنخواہ(2200سے1500قطری ریال)

فائیر فئیٹنگ کے سسٹم کو اچھے اور زمہ دار طریقے سے پروپر انسٹال کرنا آپریٹ کرنا اور مینٹین کرنا

*کنٹرول ٹیکنیشن*

تنخواہ(2200سے1500 قطری ریال)

آٹو میٹیک اوزاروں کو اچھے سے مونیٹر، رپیئر اور کنٹرول کرنا

*پینٹر*

تنخواہ(2200سے1500 قطری ریال)

بلڈنگ کے اندرونی اور بیرونی حصوں کو اور انکی سطح کو پینٹ کرنا۔

*ہوڈ کلینیگ ٹیکنیشن*

تنخواہ(2200سے1500 قطری ریال)
کچن کے پنکھے ،ہوڈز، ڈکڈز، ایگزوسٹ، کو اچھے سے صاف کرنا کمپنی کے معیار کے مطابق ۔

*ایچ وی اے سی ٹیکنیشن*

تنخواہ(2200سے1500 قطری ریال)
انسٹال مینٹین اور ریپیر کرنا ہیٹ کو کولنگ کو اور انکے کنڈ یشنگ سسٹم کو۔

*کسٹمر سروس ریپریزنٹو*

تنخواہ(2200سے1500 قطری ریال)
کسٹمرز کی آنے والی کالز کو سناناانکی بات کو سمجھنااور انکی ضرورت کو پورا کر کے انکو مطمئن کرنا۔

*ڈیوٹی*
08گھنٹے+اور ٹائم
کھانا+رھائش+ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے

*Ktk world international recruitment agency united centre main muree road 2nd floor flate no 10 shamsabad Rawalpindi*

*Contact links*

0317-1617172
0313-3337708
051-4854079
[email protected]

14/07/2024

فوری ضرورت برائے سعودی عرب 🇸🇦

*بائیک رائڈرز*

تنخواہ ( 300+1500 سعودی ریال)

*ڈیوٹی*
08 گھنٹے

کھانا+رھائش+میڈیکل فری

*نوٹ*
450 ٹارگیٹ مہینے میں لازمی ہے

*Ktk world international recruitment agency united centre main muree road 2nd floor flate no 10 shamsabad Rawalpindi*

*Contact links*

0317-1617172
0313-3337708
051-4854079
[email protected]

Address

United Plaza Shamsabad
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KTK World International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share