Oman labour very happy mood 🥰🤩
Detail .....
03428607525
03448955605
17/11/2024
Europe on reach Base
Contact #
03428607525
03448955605
22/08/2024
الحمدللہ ثمہ الحمدللہ والد کے بعد بیٹا سرخرو ❤️✌️
تمام مسلمانوں کو مبارک ہو💪
پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ مولانا نے اسلام کے لیے کیا کیا
یہی ہے ہمارا کردار💪
21/06/2024
افسوسناک واقعہ ۔۔۔ مدین سوات
اطلاعات کے مطابق پنجاب سے آئے ہوئے سیاح نے مدین میں قرآن مجید کو جلا کر توہین کی۔ مقامی پولیس نے سیاح کو اپنی حراست میں لیا لیکن مدین کے مقامی لوگوں میں اس افسوسناک واقعے سے شدید غم و غصہ پایا گیا اور فوراً مدین پولیس سٹیشن کے باہر سینکڑوں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔
مشتعل مظاہرین نے مدین پولیس سے مطالبہ کیا کہ قرآن مجید کی بیحرمتی کرنے والے سیاح کو ہمارے حوالے کریں ۔ پولیس کے انکار پر مقامی لوگوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی۔
مدین کے مقامی لوگوں نے مدین پولیس سٹیشن کو آگ لگا کر تھانے کے اندر داخل ہوئے اور قرآن مجید کی بیحرمتی کرنے والے سیاح کو موقع پر گولی مار کر ہلاک کردیا، سیاح کی ہلاکت کے بعد اسے زمین پر گھسیٹ کر مدین کے لاری اڈے تک لایا گیا اور پھر وہاں لٹکایا گیا۔ اور پھر اسے جلا دیا گیا۔
21/04/2024
زما لاش بہ پہ تختہ پروت وی بیا بہ ھم رانہ پہ باجوڑ کی یوہ کھوپڑی نہ شی گٹلے۔
Be the first to know and let us send you an email when Al-Hafiz-Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.