Khan manpower Rwp

Khan manpower Rwp Fly with us �

21/09/2025
Job Title: Experienced Female Tailor (Ladies’ Wear - Cutdana)Location: Saudi Arabia RiyadhRequirements:· Female candidat...
30/08/2025

Job Title: Experienced Female Tailor (Ladies’ Wear - Cutdana)

Location: Saudi Arabia Riyadh

Requirements:

· Female candidates only.
· 3-4 years of proven experience in ladies’ tailoring, specifically with cutdana/abayas.
· Proficiency in taking measurements, cutting, stitching, and finishing.

Benefits & Compensation:

· Salary: 1200 SAR per month
· Additional Benefits: Free company-provided accommodation and meals.
· Total Package Value: Excellent overall package with all essentials covered.

Note on Process:

· Total agency fee is 2,00,000 PKR (or 2 Lakh).
· Important: The fee is due only after the visa is stamped and is to be paid directly to the recruiting agency. No advance payment is required from the candidate.

Whats app us on +923149312149
23/08/2025

Whats app us on +923149312149

معزز پرو موٹرز حضرات السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام معزز پروموٹرز حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ منسٹری آف اوورسیز پ...
03/08/2025

معزز پرو موٹرز حضرات السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام معزز پروموٹرز حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی اینڈ ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ نے پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ پرو موٹرز ایسوسی ایشن پوئیپا کی طرف سے بھیجی گئی سفارشات کی روشنی میں پاکستان سے بیرون ملک جانے والی ہاؤس میڈ خادمہ کی بیرون ملک جانے کے لیے عمرکی حد 35 سال سے کم کر کے 25 سال کر دیا گیا ہے۔
قانون میں ہونے والی حالیہ تبدیلی سے بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والی ورکرز خواتین کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا اور ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر
بھی بڑھیں گے۔
Follow our whats ap group for more
https://chat.whatsapp.com/FbAFuftawg7CLNjHU8J0La?mode=ac_t

بیرون ممالک جانے والے ٹیکنیکل  اور  پروفیشنل لوگوں کے لیے  پروٹیکٹر آف امیگریشن کی جانب سے ضروری ہدایات.بیرون ممالک جانے...
02/08/2025

بیرون ممالک جانے والے ٹیکنیکل اور پروفیشنل لوگوں کے لیے پروٹیکٹر آف امیگریشن کی جانب سے ضروری ہدایات.
بیرون ممالک جانے والے خواہش مند حضرات سے گزارش ہے
کہ وہ https:// softskills.oec.gov.pk پر جا کر اپنا اکاؤنٹ Register کریں اسکے بعد کورس کو ایک ایک کر کے پڑیں اور آخر میں سرٹیفیکیٹ حاصل کریں ۔ کوشش کریں لیب ٹاپ یا PC میں اسکی مشق کریں . اس میں کوئی مشکل چیزیں نہیں ہیں سب چیزیں آپکے فائدے کے لیے ہیں بس
آپنے آچھی طرح سے پڑھنا ہے اور چیزوں کو یاد رکھنا ہے۔ اور next پے click کرناہے ۔جو جو Topic آئے آسکا Screenshot لے لیں تاکہ آپکو یاد رہے۔ درمیان میں آپ سے اسکا Online Test بھی ہو گا اور آخر پے Certificate مل جائے گا۔

نوٹ : یہ سرٹیفیکیٹ آپکو پرٹیکٹر کے وقت ضرورت پڑے گا اس لیے بہتر ہے جب ویزہ لگ جائے اس وقت یہ سرٹیفیکیٹ حاصل کریں
Pls follow WhatsApp channel
https://chat.whatsapp.com/FbAFuftawg7CLNjHU8J0La?mode=ac_t

Why chose us …!?
01/08/2025

Why chose us …!?

Salary package 1500-2000 Riyal For detail Whats apl 03149312149
27/07/2025

Salary package 1500-2000 Riyal
For detail Whats apl 03149312149

10/07/2025

لیبر ویزا پر ناوٹیک ٹیسٹ کب سے لاگو ہوگا ۔۔ایسا کونسا پیشہ ہے جس پر آپ ناوٹیک کے بغیر جا سکتی ؟

Salary package 1500-2000 Riyal AccommodationFood+medical insurance +iqamaFor more detail contact on 03420902349 …!
09/07/2025

Salary package
1500-2000 Riyal
Accommodation
Food+medical insurance +iqama

For more detail contact on 03420902349 …!

Address

Comercial Market Satelite Town
Rawalpindi
440000

Telephone

+923420902349

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan manpower Rwp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan manpower Rwp:

Share