Faizi Elevator and Eccelerators

Faizi Elevator and Eccelerators Installation of new elevators and eccelerator . Every type of local and imported spare parts are also available

20/06/2026

دعا
دعا کرنا اللہ کو مشورہ دینا ہے ،
بقول مولانا جلال الدین رومی رحمۃ اللّٰہ علیہ
مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے ،
ایک درخت کا پتا بھی بغیر اسکی مرضی کے نہیں ہلتا،
پھر یہ ایمان ہے کہ ہر اچھی بری شے بھی اسی کی طرف سے ،
تاریکی رات میں کالی چیونٹی کالے پہاڑ پر چل رہی وہ اسکو بھی دیکھتا ہے، اس کے چلنے کی آہٹ تک سنتا ہے،
اب آئے مولانا روم کی بات کی طرف
کیا اللہ کو معلوم نہیں کہ آپ غریب ہے؟
کیا اللہ کو معلوم نہیں آپکی اولاد نہیں ؟
کیا اللہ کو معلوم نہیں کہ آپ بیمار ہے ؟
کیا اللہ کو معلوم نہیں آپکو کیا چاہیے؟
کیا اللہ کو معلوم نہیں آپ کیلے کیا اچھا ہے کیا برا ہے؟
اب ہم اللہ سے مانگے ہمیں فلاں شے دے، وہ ہمارے حق میں بہتر نہ ہو ، تو کہا جاتا کہ وہ نہیں ملی اس میں بہتری ہے ،
اب یہاں کہی لوگ رائے دیتے ہے ،بچہ روتا ہے تو ماں دودھ دیتی ہے ، ورنہ ماں بھی دودھ نہیں دیتی لہزا اللہ سے مانگنا چاہیے ،
پر اہل دانش کہتے ہیں ، کہ مانگ کر بچہ دودھ لے تو پانی ،
بن مانگے دودھ ملے تو دودھ،
سب سے بڑی بات جب یہ ایمان ہو کہ وہ سب جانتا ہے تو ، پھر کیسا مانگنا ؟
مانگا یا بتایا اسکو جاتا جسکو معلوم نہ ہو خبر نہ ہو،
اللہ جی بارش دے ، اللہ جی فلاں دے ،اللہ جی ایسا نہ کرنا اللہ جی ایسا کرنا ، اللہ اسکو شفا دینا ، یہ وہ
اب اپنے ایمان کو بغور دیکھو جانچو
پھر یہ کہنا کہ وہ بے نیاز ہے اسکو کسی کی پرواہ نہیں،
غور کر
تحریر ساہیں ادریس محمود چشتی صابری

30/04/2026

با اثر کیلے قانون الگ
اور غریب کیلے قانون سخت
خود کو مسلمان کہنے والے کیا
سکول کالجز یونیورسٹیز ،
میں خطبہ حجتہ الوداع نہ پڑھا ؟
کسی کو کسی پر فوقیت نہیں
غریبوں کا خیال رکھنا ،
قومیں ویسے تباہ نہیں ہوتی ،
جب انصاف ختم ہو جائے ،
تگڑہ جب جرم کرے تو قانون بدل جائے ،
ماڑہ جب معمولی سی خطا کرے تو ہتھکڑی ،
افسوس کیا تم نے اسلام کی تاریخ نہیں پڑھی،
کے خالد بن ولید جرنیل تھے ، کسی نے حضرت عمر کو شکایت کی ، تو خلیفہ وقت نے کہا ،گرفتار کر کے ،خالد بن ولید کو پیش کیا جائے،
امیر کی بیوی ہو یا امیر کا بیٹا نشے میں چور کسی لگثری گاڑی میں کسی مزدور کو کچل دے ، تو دو دن میں معاملہ رفع دفعہ ،
اور ایک مزدور سے حادثاتی ایکسیڈنٹ ہو جائے تو جیل ؟
کیا کبھی غور کیا جس مغرب کو ہم برا کہتے ہے ، صرف لباس دیکھ کر اور مذہب دیکھ کر ان کے ہاں وہی قانون ہے جو ایک اسلامی ملک کا ہونا چاہیے ،
تو غور کر
قومیں لباس ،مزہب ، یا شراب ، جوا، سے تباہی کی طرف نہیں جاتی ،
بلکہ دوہرے قانون بے ایمانی ، اور اپنے اسلاف کے طریقے کو رد کرنے سے تباہ ہوتی ہے،
تحریر سائیں ادریس محمود چشتی صابری

میں تو نکلا تھا اسکا پتہ پوچھنے وہ ملا پتہ میرا مٹایا گیاراہِ عشق پر جو چل پڑا ، سب سے پہلے وہ خود کو بھولا ہر جا اسکو م...
23/03/2026

میں تو نکلا تھا اسکا پتہ پوچھنے
وہ ملا پتہ میرا مٹایا گیا

راہِ عشق پر جو چل پڑا ، سب سے پہلے وہ خود کو بھولا
ہر جا اسکو محبوب نظر آیا ،
ابھی وہ سامنے دیکھ رہا ہے، اندر نہیں
جب اندر جھانک پڑی اندر بھی وہی محبوب نظر آیا ،
گھبرایا
فرق طالب و مطلوب میں نظر آیا نہ
زاہد کو ناز اپنے سجدو ، عبادتوں پر حج پر ، ذکر پر
بیداری شب پر ہوتا ،
عاشق کو فقط محبوب کی گلی کا تنکا بن کر یار کے نعلین کے نیچھے لگنے کو بھی اعلی سے اعلی سمجھا جاتا ہے
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اسکو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
عشق ایک ایسی آگ ہے، جو ماسوائے اپنے محبوب کے باقی ہر شے کو جلا کر راکھ کر دیتی ہے،
ماں نے ہیر سے کہا ہیر نہ ملا کر رانجھے سے
ہیر نے کہا ماں کاش میری نظر سے تو رانجھے کو دیکھتی تو کبھی ایسا نہ بولتی ،
نظر آنکھیں ایک ہی ہوتی ہے فقط دیکھنے میں فرق ہوتا ہے
اب ابو جہل ، ابو لہب کی آنکھ بھی تھی ،
اور مولائے کائنات امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی بھی آنکھ تھی،
ابو جہل و ابو لہب کو وہ نظر نہ آیا ، جو علی پاک ، سلیمان فارسی، دیگر کو نظر آیا ،
محبوب اپنا جلوہ دس فیصد ظاہر کرتا ہے باقی نوے فیصد چھپا کر رکھتا ہے،
اور عاشق صادق سو فیصد جلوہ سے یار کو دیکھ کر اسی جلوے میں غرق ہوکر اپنی جان ،
جاناں کے حوالے کر دیتا ہے،
لوئے کو آگ میں پھینکا جائے تو، لوہا آگ میں آگ ہی بن جاتا لوہا نہیں رہتا،
ارے ناداں ہوش کر جاگ کسی کا ہو جا ،
تحریر سائیں ادریس محمود چشتی صابری

25/12/2025

برائی ایک جال ہے

Address

Street No. 25 Ratta Ammral
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923215174873

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizi Elevator and Eccelerators posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share