03/02/2026
*✨ شبِــــــــــــــــــ برات ✨*
وہ مقدس رات
جب رحمت کے دروازے کھلتے ہیں،
مغفرت بانٹی جاتی ہے،
اور قسمت کے فیصلے لکھے جاتے ہیں🔏
آئیے اس رات دل سے توبہ کریں،
رب سے معافی مانگیں، اور سب کے لیے خیر کی دعا کریں 🌙
اللہ ہمیں اپنی بے شمار رحمتوں سے نوازے،
آمین یا رب العالمین 🤲🏻♥️