Rauf Speaks

Rauf Speaks Content Creator

04/05/2026

Sweet 🏠 Home!!
When Reaches there,,All the Wonders Vanishes ❣️❣️

23/04/2026

Sakoon/ HomeTown through my Eyes 👀 & Lenses 😍💐🌸🌸🌼

10/04/2026

🌼 🌸 🌼آمد بہار🌼 🌸 🌼

31/03/2026

پہاڑوں میں گزارے حسین لمحات!!

30/03/2026

Islamabad & Rain!!
A Perfect Combination 💕❤️

23/03/2026

یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کے

اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے
اس زمیں کا ہر ذرہ آفتاب تم سے ہے
یہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر تمہارے ہیں
کہکشاں کے یہ جالے، رہ گزر تمہارے ہیں

یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔


04/03/2026

شاعر کہتا ہے!!
کوئی پوچھے زندگکی کیا ہے؟
ہتھیلی پہ زرا سی خاک رکھنا اور اڑا دینا!!
اپکے نظر میں زندگی کیا ہے!

خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہویہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوںیہاں خزاں کو گزرنے کی ب...
04/03/2026

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو🤲🤲
آمین یا رب العالمین 🤲

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rauf Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share