Saleem Ullah Khan

Saleem Ullah Khan پاکستان پیپلز پارٹی این اے-۳۳

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی تو کوئی بات نہی
08/02/2024

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی تو کوئی بات نہی

ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ
08/02/2024

ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ

نَصۡرٌمِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡب
07/02/2024

نَصۡرٌمِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡب

این اے تینتیس نوشہرہ کے امیدوار سلیم اللہ خان اور پی کے اٹھاسی کے امیدوار ساجد اقبال نوشہرہ کلاں میں ہسپتال روڈ تانگہ اڈ...
06/02/2024

این اے تینتیس نوشہرہ کے امیدوار سلیم اللہ خان اور پی کے اٹھاسی کے امیدوار ساجد اقبال نوشہرہ کلاں میں ہسپتال روڈ تانگہ اڈہ اور محلہ ضوانی خیل میں کمپین کرتے ہوۓ انکے ہمراہ بشر ساٶل لیبر ونگ ضلع نوشہرہ کے صدر صلاح الدین جنرل سیکریٹری شوکت جمال سینیر ناٸب صدر گل اکبر جواٸنٹ سیکریٹری آفتاب حسین ممتاز جانی اور میڈیا کوآرڈینیٹر ماجد خان انکے علاوہ مولانا عثمان صاحب ملک اقتدار دلارم خان اور دیگر ورکرز بھی تھے

نوشہرہ میں کینٹ تنظیم کے زیر اہتمام ایک جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں پیپلز لیبر بیورو ڈسٹرکٹ نوشہرہ کے ساتھ نوشہرہ کینٹ...
06/02/2024

نوشہرہ میں کینٹ تنظیم کے زیر اہتمام ایک جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں پیپلز لیبر بیورو ڈسٹرکٹ نوشہرہ کے ساتھ نوشہرہ کینٹ کی تنظیم کے عہدیداران اور ورکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس سے این اے تینتیس کے امیدوار سلیم اللہ خان پی کے اٹھاسی کے امیدوار ساجد اقبال کے بھاٸی ڈاکٹر واجد لیاقت شباب کے فرزند یوسف شباب نے خطاب کیا

30/01/2024



رسالپور-
این اے ۳۳ کے امیدوار سلیم اللہ خان اپنے حلقے کی عوام سے مخاطب- اس موقعہ پر یوسف شباب ، پیر اسلم اور دیگر اراکین بھی موجود

30/01/2024


28/01/2024

جیت کا ِشان
تیر کا نِشان
انشاالّلہ NA 33
ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐ

پاکستان پیپلز پارٹی این اے-۳۳

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نوشہرہ۔ جنرل سیکٹری پشاور ڈویژن میاں راشد علی کاکا خیل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سلیم ا...
26/01/2024

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نوشہرہ۔
جنرل سیکٹری پشاور ڈویژن میاں راشد علی کاکا خیل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار سلیم اللہ خان آزاد امیدوار ملک فیاض الرحمان کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارکباد پیش کرنے ان کے حجرہ واقع اکوڑہ خٹک گئے اس موقع پر ضلعی سیکرٹری اطلاعات فلک ناز خان تحصیل جھانگیرہ کے صدر نجیب اللہ خٹک اور پارٹی ورکرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی

پیپلزپارٹی این اے 33 کے امیدوار سلیم الله خان کی رہیشگاہ پر الیکشن کے حوالے سے مشاورت اس موقع پر پی کے 85 کے امیدوار پرو...
26/01/2024

پیپلزپارٹی این اے 33 کے امیدوار سلیم الله خان
کی رہیشگاہ پر الیکشن کے حوالے سے مشاورت اس موقع پر پی کے 85 کے امیدوار پروفیسر ڈاکٹر نثار خان سابقہ ضلع سیکٹری انفارمیشن بشر ساول ضلع رہنما گل احمد ڈاکٹر ظفر الله خان اور دیگر ورکرز بھی موجود تھے۔

Address

Risalpur
Risalpur

Telephone

+923018767076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleem Ullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share