07/10/2026
کسان کا اعتماد، ہماری کامیابی! 🌱
آج ارشاد سلیمان زرعی مرکز پر ایک خوبصورت لمحہ اُس وقت دیکھنے کو ملا جب ایک کاشتکار Tajwar کا خالی بیگ لے کر آیا اور کہا:
“مجھے یہی Tajwar چاہیے، یہ بہت اچھا کھاد ہے۔ میں نے اسے پیاز کی فصل پر استعمال کیا ہے۔”
کاشتکار کا اپنی فصل کے تجربے کی بنیاد پر دوبارہ ہمارے پروڈکٹ کا مطالبہ کرنا ہمارے لیے یقیناً خوشی اور کامیابی کی بات ہے۔
یہ صرف ایک خالی بیگ نہیں، بلکہ کسان کے اعتماد اور اطمینان کی نشانی ہے۔ 🌾
Comega Life Science — کسان کے اعتماد کے ساتھ، بہتر فصل کی طرف۔
Comega Life SciencesIrshad Ali LakhoAbdul Rahman SanjraniIrshad Suleman Zarai markaz Faiz SahitoBurhan AliImtiaz Ali Lakho