Falak Shehzadi lok

Falak Shehzadi lok Business better than job!

09/07/2023
09/07/2023

Business Better than job

09/07/2023

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ فیسبک پر 5000 سے زیادہ دوست کیسے بنائیں جا سکتے ہیں
کوئی راہنمائی کرے

09/07/2023

ہمارے دلوں سے اسے کیسے نکال پاؤگے
لوٹ لوٹ کر کھایااب اور کتنا کھاؤگے
جاگ چکی ہے کب سے یہ سوئی ہوئی قوم
چھوڑو نہیں تمھارا کام ورنہ پچھتاؤگے
جو بھی آئے تمھارے مقابل اقتتدار میں
بولو اور کتنوں کو سیاست سے ہٹاؤ گے
کتنا تو کیا تم نے ظلم ہم پر اب نہیں !بس
مٹ چکے ہو تم خود اوروں کو کیا مٹاؤگے
حالات بڑے کشیدہ چل رہے ہیں آجکل جو
ہوگا جو تمھارے ساتھ اب نسلوں کو بتاؤ گے
ختم کرو تم گر ایک بھی بچا اس جیسا کوئی
ملک آباد رہے گا تم مٹ جاؤ گے کچھ نہ کر پاؤ گے
شاعر: فلک شیر ملانہ
Not Allowed for copy only Share in yours all groups

08/07/2023

تم مائنس کرو ہم ضرب لگائیں گے
تم ختم کرو گے اب
ہم آگے بڑھتے جائیں گے
جتنا لوٹتے ہو تم لوٹ لو
دیکھنا ہم پھر سے اسے بنائیں گے
اتنا کرو ظلم جتنا تم برداشت کرو
تم یاد رکھو ہم پھر واپس آَٰئیں گے
تم مائنس کرو ہم ضرب لگائیں گے
ڈھالو جتنے بھی ظلم ہم پر
ہم پھر آئیں گے ظلم کو مٹائیں گے
یہ مت سمجھو کہ اب ہم سوتے رہیں گے
فرض ہے ہم پر اب ہم ملک بچائیں گے
لوٹنا تھا جو تم نے لوٹ لیا جی بھر کر
اب نہ ہم تمھارے بہکاوے میں آئیں گے
شعور نہ تھا تب ہم بے بس تھے
تم ایک سنائو ہم دو سنائیں گے
تم مائنس کرو ہم ضرب لگائیں گے
یہ وہ دور نہیں کہ جھک جائیں گے
نکلو تو سہی ہم تم کو بتائیں گے
تم کیا چاہتے ہو ہم نہ نکلیں
دونوں ہاتھوں میں لے کر جھنڈا لہرائیں گے
ہم نہیں اب رکنے والے جو کرنا ہے کرلو
دیکھ لو اب ہم کر کہ دکھائیں گے
میرے وطن کو جو بگاڑ دیا تم نے ظالم
ایک ہو کر اب ہم اسے پھر سے سجائیں گے
شاعر :فلک شیر ملانہ

08/07/2023


خبردار ہوشیار

بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہوا تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے۔
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو مجھے اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھا جائے گا نوٹ
میں اپنی جان اور اپنی فیملی کی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا
دعا گو ۔۔۔۔۔۔۔۔فلک شیر ملانہ

07/07/2023
گیٹ کے اس طرف🇵🇰 آٹا 170 روپے کلو کوکنگ آئل 650 روپے کلو چینی 140 روپے کلو ڈالر 272 روپے کا چائی کی پتی ایک کلو 2 ہزار کی...
06/07/2023

گیٹ کے اس طرف🇵🇰

آٹا 170 روپے کلو کوکنگ آئل 650 روپے کلو چینی 140 روپے کلو ڈالر 272 روپے کا چائی کی پتی ایک کلو 2 ہزار کی دودھ 200 روپے کلو بجلی کا یونٹ 56 روپے ڈی اے پی کھاد 9500 روپے یوریا 3250 روپے سوزوکی کمپنی کی چھوٹی سے چھوٹی گاڑی 22 لاکھ حج اخراجات 12 لاکھ روپے کم از کم ہیں!

گیٹ کے اس طرف🇮🇳

آٹا 30 روپے کلو گھی 220 روپے کلو چینی 55 روپے کلو چائی کی پتی 450 کلو دودھ 80 روپے کلو بجلی کسانوں کے لیے فری غریبوں کے لیے فری جبکہ امیر طبقے کے لیے 15 روپے فی یونٹ ڈی اے پی کھاد 1125 روپے کی یوریا 268 بوری سوزوکی کمپنی کی چھوٹی لگژری گاڑی 3 لاکھ 54 ہزار روپے کی اور حج اچھے سے اچھا 4 لاکھ کا ہے

اعلان ختم 😀
پاکستان زندہ باد🇵🇰

Address

Sadikabad

Telephone

+923040167509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falak Shehzadi lok posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Falak Shehzadi lok:

Share