OwN Business and Ownership

OwN Business and Ownership Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from OwN Business and Ownership, Business service, Sadiq Abad Distt. Rahim Yar Khan, Sadikabad.

15/05/2026

This Planner Templates item is sold by CreAhmi. Ships from United States. Listed on May 1, 2026

14/05/2026

With Ayesha Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

14/05/2026

جنوبی بھارت کی سیاست میں بڑا اپ سیٹ، سیاست کا پلڑا ہی بدل گیا، جہاں ایک نوجوان مسلم خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ مسلم رہنما فاطمہ تہلیہ نے پیرمبرہ اسمبلی حلقے سے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انڈین یونین مسلم لیگ کی پہلی خاتون ایم ایل اے بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
فاطمہ تہلیہ نے کسی عام امیدوار کو نہیں کمیونسٹ پارٹی کے طاقتور رہنما ٹی پی رام کرشن کو شکست دے کر سیاسی حلقوں کو حیران کر دیا، جبکہ ان کے حق میں پڑنے والے 81 ہزار 429 ووٹ اس کامیابی کو مزید غیر معمولی بنا گئے۔
یہ وہ حلقہ تھا جہاں کئی دہائیوں سے بائیں بازو کی سیاست کا غلبہ قائم تھا، مگر ایک نوجوان مسلم خاتون نے اپنی بھرپور انتخابی مہم، مضبوط مؤقف اور عوامی رابطے کے ذریعے سیاسی منظرنامہ بدل کر رکھ دیا۔
فاطمہ تہلیہ قانون کی تعلیم یافتہ وکیل ہیں جو خواتین کے حقوق، حجاب کے معاملے اور عوامی مسائل پر مسلسل آواز بلند کرتی رہی ہیں۔بھرپورانتخابی مہم نے فاطمہ کی مقبولیت کوآسمان تک پہنچادیا۔
انتخابی مہم کے دوران شدید آن لائن تنقید اور مذہبی بنیادوں پر حم*لوں کے باوجود انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور آخرکار ایک تاریخی کامیابی اپنے نام کر لی، جسے خواتین اور نوجوانوں کے لیے امید کی نئی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔

11/05/2026
26/04/2026

Address

Sadiq Abad Distt. Rahim Yar Khan
Sadikabad
64300

Telephone

923033751954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OwN Business and Ownership posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to OwN Business and Ownership:

Share