Awami Group SLCCI

Call Contact the business

Awami Group SLCCI sahiwal Chamber of Commerce & Industry

31/10/2026
28/10/2026

Thanks Qadri bhai

ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر و ذمہ داران سے گزارش ہے کہ ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ہونے والی ...
26/10/2026

ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر و ذمہ داران سے گزارش ہے کہ ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ہونے والی تقریبات میں شامل ہونے والے ممبران کی اہلیت کے بارے میں بتایا جائے

کیا ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری تمام معزز ممبران کا نہیں؟

حال ہی میں برطانیہ کے شہر روچڈیل (UK) کے میئر جناب فیصل رانا صاحب کے دورۂ ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ہوا اس موقع پر منعقدہ پروگرام میں ایگزیکٹو ممبران اور چند مخصوص ممبران کی شرکت دیکھ کر عوامی گروپ ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری یہ سوال اٹھانے پر مجبور ہے کہ
شامل ہونے والے ایگزیکٹو ممبران کے علاوہ اور معزز ممبران بھی شامل تھے ان معزز ممبران کی اہلیت کو واضح کیا جائے تاکہ ہم بھی ان معزز ممبران کی فہرست میں شامل ہو سکیں

افسوس کی بات ہے کہ باقی ممبران کو اکثر گروپ میں صرف تعزیتی پیغامات موصول ہوتے ہیں، جبکہ ساہیوال چیمبر کی اہم سرگرمیوں میں انہیں شامل نہیں کیا جا رہا ۔

عوامی گروپ
ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، ساہیوال
Fpcci
Hamaragroup Scci
Scci

Address

Sahiwal
57000

Telephone

+923133000007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Group SLCCI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Group SLCCI:

Shortcuts

Share