20/06/2026
🇦🇿 باکو گروپ ٹور 2026 🇦🇿
پاکستانی انٹرنیشنل کرکٹر سلیم الٰہی کے ہمراہ آذربائیجان کے خوبصورت شہر باکو کی یادگار سیر کا موقع!
شاندار مقامات، بہترین رہائش، دلچسپ سٹی ٹورز اور ایک منفرد سفری تجربہ آپ کا منتظر ہے۔ اگر آپ اپنے اہلِ خانہ یا دوستوں کے ساتھ ایک محفوظ، آرام دہ اور یادگار بین الاقوامی ٹور کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو آج ہی اپنی سیٹ ریزرو کروائیں۔
✅ ہوٹل رہائش
✅ ایئرپورٹ ٹرانسفر
✅ سٹی ٹورز
✅ پروفیشنل ٹور مینجمنٹ
✅ محدود نشستیں
بکنگ جاری ہے، اپنی سیٹ بروقت کنفرم کروائیں۔
اہم نوٹ:
ویزا منظوری یا ریفیوزل کا فیصلہ ہمیشہ متعلقہ ایمبیسی کرتی ہے۔
تمام دستاویزات 100٪ اصل اور قابلِ تصدیق ہونی چاہئیں۔