19/04/2026
میرے دوست… میرے بڑے بھائی کی طرح
میرے مخلص اور محبی 🤍
محترم آصف امین صاحب (ایمان لیبل، فیصل آباد)
آج آپ کی تشریف آوری
حاجی یونیفارم سنٹر پر ہمارے لیے باعثِ فخر اور خوشی بنی
آپ کا کاروبار واقعی قابلِ تعریف ہے
ماشاءاللہ پورے پاکستان میں سپلائی کرنا
آپ کی محنت، ایمانداری اور اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے 👏
آج کی کاروباری گفتگو نہایت شاندار اور فائدہ مند رہی
اور ساتھ ہی یہ احساس بھی ہوا
کہ اصل کامیابی وہی ہے
جہاں کاروبار کے ساتھ رشتوں کی بھی قدر کی جائے
دل کی گہرائیوں سے شکریہ
آپ کی محبت، خلوص اور قیمتی وقت کا 🤲✨
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں مزید برکت دے
اور آپ کو ہمیشہ کامیابیوں سے نوازے آمین