09/01/2026
پاک صاف و شفاف خیبر پختونخوا پروگرام کے تحت، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سینئر لوکل گورنمنٹ ضلع ملاکنڈ عمر رحمان صاحب کی ہدایات پر ضلع ملاکنڈ ویلج کونسل سخاکوٹ بازار میں صفائی کا کام جاری ہے۔ سپروائزر تحصیل درگئی فضل واحد اور سیکرٹری وی سی آصف خان نے صفائی کے کام کا جائزہ لیا۔
Dated 09/01/2026