Ch haji Shoukat ALi Sandhu

Ch haji Shoukat ALi Sandhu Former and owners waqas waqar oil traders

13/08/2023
09/01/2023

فیصل آباد روڈ سمندریکھلدی 373سٹاپ پر وقار اینڈ عمار . 2. فلنگ اسٹیشن کا افتتاح مزید دیکھے صادق رندھاوا کی اس رپورٹ میں

In shaa ALLAH today opening  waqar ammar 2 p/s Ada 373 GB Faisalabad road Samundri
09/01/2023

In shaa ALLAH today opening waqar ammar 2 p/s Ada 373 GB Faisalabad road Samundri

In shaa ALLAH
28/12/2022

In shaa ALLAH

بسمہ اللہ الرحمن الرحیمتمام دوستوں اور کیسان بھائیوں کو میری طرف سےاسلام علیکمدعا کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گےجیسے کہ آپ ...
25/09/2022

بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
تمام دوستوں اور کیسان بھائیوں کو میری طرف سے
اسلام علیکم
دعا کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے
جیسے کہ آپ جانتے ہیں ہمارے پاکستان میں
گندم کی کاشت ہمارے کیسان بھائی بہت زیادہ اور بڑے
شوق سے کاشت کرتے ہیں
تو تمام دوستو اور کیسان بھائیوں جیسے کہ آپ جانتے ہیں
گندم کی بہتر پیداوار حاصل کرنے کیلئے اسکی کاشت کا موزوں ترین وقت یکم نومبرتا30نومبرہے۔ محکمہ زراعت کی تحقیق کے مطابق 30نومبر کے بعد کاشت کی گئی فصل کی پیداوار میں روزانہ کی بنیاد پر کمی آنا شروع ہوجاتی ہے۔ ہمارے ہاں گندم کی َفصلَ جنوری کے شروع تک کاشت ہوتی رہتی ہے جس سے پیداوار میں % 50 تک کمی واقع ہوجاتی ہے۔
تو میری تمام دوستوں اور کیسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ اچھی اور زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے
معیاری بیج اور اور معیاری کھادیں استمال کرنا لازمی ہے
کسان زرعی مرکز نزد (وقاص وقار ⛽پمپ)

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو،جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔❤.
13/08/2022

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو،
جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔❤.

10/07/2022

اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لاَاِلٰہ اِلاَّ اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُوَ لِلّٰہِ الحمد
امت مسلمہ کو عید الاضحٰی کی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالی آپ تمام مسلمانوں بھائیوں کی تمام عبادات حج صدقات نمازیں نوافل دعائیں قربانیوں کو قبول فرمائے۔ اللہ تعالٰی آپ سب کو عید کی خوشیاں نصیب فرمائے. اللہ تعالٰی آپ سب کو اپنی امان میں رکھے۔
آمین

چوہدری شوکت علی سندھو
چوہدری نصراللہ ڈھلوں

09/06/2022

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
"اور ہم نے آپ ﷺ کی خاطر، آپ ﷺ کا ذِکر (اپنے ذِکر کے ساتھ ملا کر دنیا و آخرت میں ہر جگہ) بلند فرما دیا" ❤️❤️

Address

Samundri

Telephone

+923027245222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch haji Shoukat ALi Sandhu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share