PIND APNA Chogawan

PIND APNA Chogawan %ست بسم اللہ جی آیاں نوں%
@ساڈا سوھنا پنڈ چگاواں.
جتھے رب ورگیاں ماواں.
دھرتی کھلے پانی دی رانی.
جس دا شربت ورگا پانی@

7 مئی 2025 مریدکے میں بھارتی حملے میں شہید ہونے  والے سمندری کے جوان شہید ابو عکاشہ ڈاکٹر خالد محمد عالم کے گاؤں 225گ ب ...
09/05/2026

7 مئی 2025 مریدکے میں بھارتی حملے میں شہید ہونے والے سمندری کے جوان شہید
ابو عکاشہ ڈاکٹر خالد محمد عالم کے گاؤں 225گ ب چگاواں میں چوہدری شہباز بابر MNA صاحب کی نمائندگی کرتے ہوئے چوہدری محمد اسلم گجر سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی سمندری نے ان کی قبر پر فاتحہ کی اور پھول نچھاور کئے اور ان کی رہائش گاہ پر ان کے اہلخانہ سے ملاقات اور فاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کے بچوں کو پیار دیا

آخری نوٹس گورمے رسول نواز شوگر مل
23/03/2026

آخری نوٹس گورمے
رسول نواز شوگر مل

🚨 تلاشِ گمشدہ 🚨محمد رمضان عرف جاناقوم: بھٹیسکنہ: چک نمبر 225 گ۔ب چگاواں، تحصیل سمندری، ضلع فیصل آبادمحمد رمضان روزگار کے...
21/02/2026

🚨 تلاشِ گمشدہ 🚨

محمد رمضان عرف جانا
قوم: بھٹی
سکنہ: چک نمبر 225 گ۔ب چگاواں، تحصیل سمندری، ضلع فیصل آباد

محمد رمضان روزگار کے سلسلے میں روزانہ سمندری جاتے تھے۔ مورخہ 18 فروری کو بھی حسبِ معمول محنت مزدوری کے لیے سمندری گئے لیکن تاحال واپس گھر نہیں آئے۔

گھر والے سخت پریشان ہیں۔ اگر کسی شخص نے انہیں کہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم فوری اطلاع دیں۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ وہ جلد از جلد اپنے گھر واپس پہنچ سکیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خیریت سے گھر واپس لائے۔ آمین۔ 🤲

Address

نمبرداراں والا بازار
Samundri
225

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PIND APNA Chogawan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category