Afridi Armoury Sanghar

Afridi Armoury Sanghar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afridi Armoury Sanghar, Business service, Nawabshah Road Sanghar, Sanghar.

Eid Mubarak 🌙✨May Allah bless you and your family with happiness and peace.
27/05/2026

Eid Mubarak 🌙✨
May Allah bless you and your family with happiness and peace.

20/05/2026

God News…

کوئٹہ//حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ (آرمز سیکشن) نے اسلحہ لائسنسز کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم تیز کرنے ...
10/05/2026

کوئٹہ//
حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ (آرمز سیکشن) نے اسلحہ لائسنسز کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم تیز کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں تمام ڈپٹی کمشنرز، بشمول سبی، کوئٹہ، پشین، لورالائی اور ڈیرہ بگٹی کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کیا گیا ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسلحہ لائسنسز کو نادرا ڈیسک کے ذریعے ڈیجیٹل کرنے کے عمل سے متعلق آگاہی مہم کی رفتار کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام تک اس کی معلومات پہنچ سکیں۔ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سمیت تمام دستیاب ذرائع استعمال کرتے ہوئے عوام کو ڈیجیٹلائزیشن کے طریقہ کار، اہمیت اور فوائد سے آگاہ کیا جائے۔
مزید برآں، نادرا ڈیسک پر ضروری سہولیات اور مناسب انتظامات یقینی بنانے کی بھی ہدایت دی گئی ہے تاکہ درخواست دہندگان کو بروقت رہنمائی اور ان کے کیسز کی جلد تکمیل ممکن بنائی جا سکے۔
محکمہ داخلہ نے متعلقہ حکام سے جلد از جلد عملدرآمد رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔

وفاقی اسلحہ لائسنس ہولڈرز کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی*اسلام آباد:ملک میں اسلحہ لائسنس کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیل...
23/04/2026

وفاقی اسلحہ لائسنس ہولڈرز
کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی*

اسلام آباد:ملک میں اسلحہ لائسنس کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی کردی گئی اب اسلحہ لائسنس کی تجدید ہرسال نہیں بلکہ پانچ برس بعد ہوگی۔

ترجمان نادرا کے مطابق وزارتِ داخلہ کی ہدایات پر شہریوں کی سہولت کے لیے نادرا نے وفاقی اسلحہ لائسنس کی میعاد کا نیا نظام متعارف کرا دیا، لائسنس تاریخِ اجراء یا تجدید کے بعد پانچ سال تک موثر رہے گی، شہری پورے پانچ سالہ میعاد سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

ترجمان نادرا کے مطابق سابقہ نظام کے تحت تمام لائسنس کی میعاد ہر سال 31 دسمبر کو ختم ہو جاتی تھی اسلحہ لائسنس نظام کی مکمل ڈیجیٹائزیشن کی بدولت شہریوں کی یہ مشکلات دور ہوگئی ہے۔

03/02/2026

اسلحہ رکھنے والوں کے لیے بہترین خوشخبری!
قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حقوق کا تحفظ مزید مضبوط
ذمہ داری، قانون پسندی اور تحفظ—یہی ہمارا راستہ ہے۔

Belinni 12 Bore Made in Turkey 🇹🇷AvailableAfridi Armoury Store SangharWhatsaap: 0333-9834344
07/01/2026

Belinni 12 Bore
Made in Turkey 🇹🇷
Available
Afridi Armoury Store Sanghar
Whatsaap: 0333-9834344

Serengeti Bullpup 12 Bore Made in Turkey 🇹🇷AvailableAfridi Armoury Store SangharWhatsaap: 0333-9834344
07/01/2026

Serengeti Bullpup 12 Bore
Made in Turkey 🇹🇷
Available
Afridi Armoury Store Sanghar
Whatsaap: 0333-9834344

G3 Shaped 12 Bore Shotgun Made in Turkey 🇹🇷AvailableAfridi Armoury Store SangharWhatsaap: 0333-9834344
07/01/2026

G3 Shaped 12 Bore Shotgun
Made in Turkey 🇹🇷
Available
Afridi Armoury Store Sanghar
Whatsaap: 0333-9834344

Address

Nawabshah Road Sanghar
Sanghar
68100

Telephone

+92 333 9834344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afridi Armoury Sanghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share