Local Buy & Sell

Local Buy & Sell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Local Buy & Sell, Business Center, Sargodha.

Catan 8 coller avalabel  # 2050 only
11/03/2023

Catan 8 coller avalabel
# 2050 only

Pur lown coller granti only  #2250
11/03/2023

Pur lown coller granti only #2250

DC Air cooler good candeshan exlent colling price  # 5000
17/06/2022

DC Air cooler good candeshan exlent colling price # 5000

Awal Tail dastyab hy for detail come inbox
12/06/2022

Awal Tail dastyab hy for detail come inbox

Sell this counter 6*4☜ size Price  # 83000 contact inbox for detail
12/06/2022

Sell this counter 6*4☜ size Price # 83000 contact inbox for detail

01/06/2022
16/04/2022

بخدمت جناب MPA MNA, و CEO اور AC, صاحبان بہادر *سلانوالی ضلع سرگودھا*

*شہر بھر میں نکاسی آب کا ناقص نظام۔*

*جب بارش آتی ہے*

سڑکیں نیچی اور نالے اونچے، سعید بازار سڑک کا پانی ندی کا منظر پیش کرتا ہے یہ پانی اطراف میں بنے نالے میں نہیں بہتا کیونکہ نالہ اونچا بنا ہوا ہے اور سڑک ایک فٹ نیچی ہے۔(بلدیہ کے ٹاؤن پلانر کی ناقص پلاننگ)

یاد رہے جب یہ اطراف کے نالے تعمیر ہو رہے تھے اس وقت بھی بلدیہ کی توجہ اس تکنیکی نقص کی طرف مبذول کروائی تھی مگر ہٹ دھرمی اور مال پانی بنانے کیوجہ سے ان باتوں پر کسی نے دھیان نہ دیا اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے اور اب کروڑوں رپؤں کی سڑکیں تباہ ہو گئیں ہیں شہر کا برا حال ہے۔ مگر بلدیہ خاموش تماشائی اور

جنابMPAاورMNA

مفقود۔

شہر بھر کے بازاروں اور گلی محلوں میں ناجائز تجاوزات کی بھر مار۔

گلیوں اور بازاروں سے گاڑی نکالنا دوبھر۔

محلے کی گلیوں میں بنی ناجائز لیٹرینیں 1947 کی یاد دلاتی ہیں۔

اسکول نمبر 1 سے گزرنے والے نالہ پر قبضہ مافیا کا مکمل قبضہ یاد رہے اس نالے کے دونوں اطراف پر گیارہ گیارہ فٹ یعنی 22 فٹ جگہ پر اسکول انتظامیہ اور محلے والوں کا مکمل قبضہ ہے اور لیٹرینیں بنی ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ کئی سال قبل بلدیہ سلانوالی نے قابضین کو جگہ خالی کرنے کا 3 ماہ کا نوٹس دیا تھا مگر کسی نے اس نوٹس کی پیروی نہ کی
وگرنہ آج 22 فٹ چوڑی سڑک کچہری موڑ سے سیم نالہ تک ایک بہترین سڑک میسر آسکتی تھی اور یہی حال کچہریوں کے پیچھے والے عامر مینڈر کا بھی ہے۔

شل پٹرول سے لیکر سیم نالہ جھنگ بائی پاس سڑک تک نارتھ بنک پر 22 فٹ پر قبضہ۔ جسے واگزار کروا کر 22 فٹ سلانوالی بائی پاس سڑک بخوبی بن سکتی ہے

کوئی ہے جو یہ زمینیں قبضہ مافیا سے فوری واگزار کراۓ؟

علاقے کے MNA اور MPA صاحبان لانگ ٹرم پلاننگ کریں اور شہر میں سیوریج کا نظام بچھائیں تاکہ شہر کے نکاسی آب کا مسئلہ پرماننٹ بنیادوں پر حل ہو سکے۔

افسران بالا اپنی ذمہ داریاں نبھائیں شہر کو صاف ستھرا رکھیں اور شہر کے مسائل حل کریں۔

دوران برسات شہر بھر کی گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگتی ہیں۔ گلیوں کے اطراف نالیاں ابلنے لگتی ہیں۔

ان گہری بہتی نالیوں اور نالوں کے سبب محلہ پیپلز کالونی کے کئ بچے گندے پانیوں میں ڈوب کر مر چکے ہیں۔ کیا اس نقصان کا کوئی مدھاوا ہو سکتا ہے؟؟؟؟؟؟

ارباب اختیار شہر کے مسائل حل کریں۔

شکریہ۔

*ہم خدمت خلق کرتے ہیں*

خادم شہر:
انجینیئر نذیر ملک
سینئر نائب صدر
انٹرنیشنل ہیومین رائٹس کمیشن ضلع سرگودھا

Cell:00923008604333

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Local Buy & Sell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share